چنوا کا حلالہ ۔۔۔ شموئل احمد

چنوا کالا کلوٹ تھا۔ اور لگائی غزال چشم تھی۔ سرو جیسا قد.سڈول بازو ….. بال کمر تک لہراتے ہوئے اور جامنی کساوٹ سے بھرپور لب و رخسار۔ غریب کا حسن سماج کی آنکھوں میں چبھتا ہے۔ حسن طبقہ اشرافیہ کے لیئے ہے۔ کبھی سنا کہ کوئی شہزادی بد صورت بھی تھی؟ یا کسی دلت کے Read more about چنوا کا حلالہ ۔۔۔ شموئل احمد[…]

اونٹ۔ ۔ ۔ شموئل احمد

مولانا برکت اللہ وارثی کا اونٹ سرکش تھا اور سکینہ رسی بانٹتی تھی۔ مولانا نادم نہیں تھے کہ ایک نامحرم سے ان کا رشتہ اونٹ اور رسی کا ہے، لیکن وہ مسجد کے امام بھی تھے اور یہ بات ان کو اکثر احساس گناہ میں مبتلا کرتی تھی۔ جاننا چاہئے کہ اونٹ کی سرکشی کہاں Read more about اونٹ۔ ۔ ۔ شموئل احمد[…]

نملوس کا گناہ ۔۔ شموئل احمد

ملوس آبنوس کا کندہ تھا۔  اس پر ستارہ زحل کا اثر تھا۔  حلیمہ چاند کا  ٹکڑا تھی  اور جیسے زہرہ کی زائدہ تھی۔ نملوس کے ہونٹ موٹے اور  خشک تھے۔ حلیمہ کے ہونٹ ایک ذرا دبیز تھے۔  ان میں شفق کی لالی تھی  اور رخسار پر اگتے سورج کا  غازہ تھا۔ نملوس  کے  دانت بے Read more about نملوس کا گناہ ۔۔ شموئل احمد[…]

پانچویں خانے کی بندِش ۔۔۔ شموئل احمد

  پانچویں خانے کی بندش                      شموئل احمد     آپ کسی پر فریب وادی سے گزر رہے ہوں جہاں ہر طرف گہری خامشی ہو… دور دور تک نہ کوئی آدم ہو نہ بوئے آدم زاد…پرندے بھی چپ…ہوائیں ساکت…پیڑ سر نگوں …! گہرے سکوت میں ڈوبی ایسی وادی سے گزرتے ہوئے ڈھلان کے کسی Read more about پانچویں خانے کی بندِش ۔۔۔ شموئل احمد[…]