انتخابِ شادؔ عارفی ۔۔۔ رباعیات، قطعات
رباعیات مسجد کے کلَس پہ ایک پیپل اس عزم کے ساتھ جم رہا ہے جیسے جانا ہو کہکشاں تک منزل کی غرض سے تھم رہا ہے ٭٭ کنکری جُوتے میں پڑ جائے اگر راہرو دو گام چل سکتا نہیں روح زندہ ہو تو حق تلفی کا بوجھ آدمی کے جی سے ٹل سکتا نہیں Read more about انتخابِ شادؔ عارفی ۔۔۔ رباعیات، قطعات[…]