غزلیں۔ ۔ ۔ سید انور جاوید ہاشمی
میں لاکھ کہوں بار ِ ا لَم اُٹھ نہیں سکتا کَیا رب نے کیا جتنا رقَم اُٹھ نہیں سکتا! ہاں!عشق جسے میرؔ نے پتھّر کہا بھاری میں ڈھوتا رہا کھا کے قسَم اُٹھ نہیں سکتا بیمار ہوا ایسے کہ مت پوچھیے جی کا باقی رہی ہمّت نہ بھرَم اُٹھ نہیں سکتا اشعار Read more about غزلیں۔ ۔ ۔ سید انور جاوید ہاشمی[…]