غزلیں۔ ۔ ۔ سرور عالم راز سرور
کسی کی جستجو ہے اور میں ہوں حجابِ رنگ و بو ہے اور میں ہوں نگاہِ شرمگیں ہے اور تو ہے بیانِ آرزو ہے اور میں ہوں متاعِ زندگی تھوڑی ہے میری یہی اِک آبرو ہے اور میں ہوں مجھے دَیر و حرم سے واسطا کیا طوافِ کو بہ کو ہے اور Read more about غزلیں۔ ۔ ۔ سرور عالم راز سرور[…]