رحیم انور

ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ مکھوٹا ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ پولیس نے فرض شناسی سے ایک معمولی چور کو گرفتار کر کے لایا تھا۔ اور اسے آہنی سلاخوں کے پیچھے ڈھکیل دیا۔ لیکن اس خطرناک مجرم کو پکڑ نہ سکی۔ جو اپنے چہرے پر سیاسی مکھوٹا لگائے سفید پوشاک اور عزت دار شہری کی حیثیت سے سماج کے درمیان موجود تھا‘‘۔ ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ Read more about رحیم انور[…]