حالاتِ بلدہ ۔۔۔ رؤف خیر
حالاتِ بلدہ اشعار کا مفہوم کسالا ہی ذرا تھا ہاں خیر کا انداز نرالا ہی ذرا تھا حق بات جو میں بولنے والا ہی ذرا تھا سچ بن کے زباں پر مری چھالا ہی ذرا تھا گھائل ہوں میں اسپیڈ بریکر کی بدولت گاڑی کو ابھی گیر میں ڈالا ہی ذرا تھا Read more about حالاتِ بلدہ ۔۔۔ رؤف خیر[…]