غزلیں ۔۔۔ بھارت بھوشن پنت

کوئی یہ بوجھ اٹھانے کو تیار بھی تو ہو دستار کس کو دیجئے،حقدار بھی تو ہو   مشکل نہیں ہے مجھ کو ڈرانا میرے حریف لیکن تری نیام میں تلوار بھی تو ہو   یہ جانتا ہوں نرغۂ دشمن میں ہوں مگر مجھ پر کسی طرف سے کوئی وار بھی تو ہو   ہم کافروں Read more about غزلیں ۔۔۔ بھارت بھوشن پنت[…]

غزلیں۔ ۔ ۔ بھارت بھوشن پنت

خوف کے مارے ہوائیں خود بخود ہی رک گئیں جب چراغوں کی لوؤں سے شب کا چہرہ جل گیا   رت جگوں سے جل رہی تھیں کس قدر آنکھیں مری بس ذرا جھپکی تھیں پلکیں، خواب سارا جل گیا   لفظ ومعانی نے پناہیں ڈھونڈ لیں اشعار میں فکر کے آتش کدے میں، میں اکیلا Read more about غزلیں۔ ۔ ۔ بھارت بھوشن پنت[…]