ایک مکمل کہانی ۔۔۔ محمد عثمان عالم
جگر، دِل گردے، دماغ، معدہ، پھیپھڑے اور نجانے کون کون سے حصے اُس کے مردہ جسم سے کاٹ کر ایک سٹیل کے مخصوص برتن میں رکھے جا رہے تھے۔ اُس وقت میں بھی وہی موجود تھا۔ اُن لمحات میں، میں اندھا تھا۔ ۔ ۔ میری آنکھیں اِس کمرے نما ہال سے باہر کھڑے افسردہ اور Read more about ایک مکمل کہانی ۔۔۔ محمد عثمان عالم[…]