اک ماندگی کا وقفہ ۔ ۔ ۔ مشرف عالم ذوقیؔ
’’موت اک ماندگی کا وقفہ ہے یعنی آگے بڑھیں گے دم لے کر —میر تقی میرؔ میں اس پار دیکھی رہی ہوں … گہری دھند ہے — مگر صرف دھند کہاں ہے …؟ برف پوش وادیاں ہیں … لاتعداد گلیشیرس ہیں … جو مسلسل تپش اور موسم کی تبدیلی کی وجہ سے پگھلتے جا Read more about اک ماندگی کا وقفہ ۔ ۔ ۔ مشرف عالم ذوقیؔ[…]