اس نظم میں ۔۔۔ میراجی

مندرجہ ذیل نظموں کا جائزہ لیا جائے گا۔ (۱) بوادی کہ درآں خضر را عصا خفت است۔ عطا اللہ سجاد (ہمایوں )   (۲) طلوع آفتاب امین حزیں سیالکوٹی (عالمگیر)   (۳) ایسا کیوں ہوتا ہے۔ سلام مچھلی شہری (ادب لطیف)   بظاہر اردو شعرا کے دو بڑے گروہ اس وقت ملک میں پھیلے ہوئے Read more about اس نظم میں ۔۔۔ میراجی[…]