زہرِ گل ۔۔ ایک مطالعہ ۔۔۔ امتیاز احمد

  زہرِ گل۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک مطالعہ                      امتیاز احمد     بات اس زمانے کی جب شعر ادب کے انعامات تقسیم ہونے شروع نہیں ہوئے تھے اور شعر کہتے کہتے لوگ ڈپٹی کلکٹر بھی نہیں ہوتے تھے۔ کلاسیکی شعریات میں ایک اصطلاح استعمال ہوتی تھی جسے لوگ سہلِ ممتنع کہتے تھے۔ Read more about زہرِ گل ۔۔ ایک مطالعہ ۔۔۔ امتیاز احمد[…]