غزلیں ۔۔ اعجاز گُل
غزلیں اعجاز گل پہچان زیادہ نہیں دو چار سے ہٹ کے وہ یار بھی اب رہتے ہیں اس یار سے ہٹ کے معلوم تھا سائے پہ گرا گرتی ہے دیوار بیٹھا نہ گیا دھوپ میں دیوار سے ہٹ کے کھولی تھی دکاں دور کہ پہچان ہو آسان بازار نیا کھل Read more about غزلیں ۔۔ اعجاز گُل[…]