غزلیں۔ ۔ ۔ اعجاز گل
عیاں ہوا نہ کبھی جو نہاں کے پیچھے ہے کہ اصل واقعہ ہر داستاں کے پیچھے ہے طویل مشق خسارے کی اس میں ہے درکار اگرچہ سود میسّر زیاں کے پیچھے ہے فرار ہو نہیں پاتا ہوں رائگانی سے کوئی لگا ہوا مجھ رائگاں کے پیچھے ہے خَلا ملا ہے ابھی دوربین Read more about غزلیں۔ ۔ ۔ اعجاز گل[…]