پل پل ۔۔۔ سونالی سنگھ/ اصغر شمیم

  صبح آٹھ بجے : ویرار سے چرچ گیٹ لوکل ٹرین میں دھکا مکی اور شور شرابے کے بیچ مسٹر المیڑاؔ سارے ڈبے میں چاکلیٹ بانٹ کر دعائیں بٹور رہے تھے۔ آج اُن کے جنم دن کو منانے والے یہ مسافر روز ویرار سے چرچ گیٹ تک کا سفر ساتھ ساتھ طے کرتے تھے۔ نریشؔ Read more about پل پل ۔۔۔ سونالی سنگھ/ اصغر شمیم[…]

غزل ۔۔۔ اصغر شمیم

وقت ایسا بھی ایک آتا ہے ساتھ سایہ بھی چھوڑ جاتا ہے   ساری دنیا کو جیتنے والا اپنے بچوں سے ہار جاتا ہے   اپنا کہنے کو ہیں سبھی لیکن کون رشتہ یہاں نبھاتا ہے   دینے والے نے تو دیا سب کچھ دینے والا بھی یاد آتا ہے   میرا بچہ ہے ہوشیار Read more about غزل ۔۔۔ اصغر شمیم[…]

غزل۔۔۔۔ اصغر شمیم

مرے دل میں آہ و فغاں رہ گئی ہے سسکتی ہوئی داستاں رہ گئی ہے نہ جانے کہاں کھو گیا موسمِ گل ہمارے لئے تو خزاں رہ گئی ہے نشانہ لگاؤں میں کیسے بھلا اب کہ ہاتھوں میں ٹوٹی کماں رہ گئی ہے بہت دن ہوئے گھر میں آئی تھی میرے نہ جانے خوشی اب Read more about غزل۔۔۔۔ اصغر شمیم[…]

عالم خورشید کی شاعری ’کارِ زیاں ‘ کے حوالے سے ۔۔۔ اصغر شمیم

 عالم خورشید کی شاعری ’کارِ زیاں ‘ کے حوالے سے                      اصغر شمیم   غزل اردو کی سب سے مقبول صنفِ شاعری ہے۔ کم و بیش ہر شاعر نے اس صنف میں طبع آزمائی کی ہے۔ غزل نے اردو شاعری کی باقی اصناف کے مقابلے میں بہت زیادہ دلوں سے قربت حاصل کی ہے۔ Read more about عالم خورشید کی شاعری ’کارِ زیاں ‘ کے حوالے سے ۔۔۔ اصغر شمیم[…]