دعاء — یٰسین احمد

دعاء یٰسین احمد آج کی شب اجتماعی دعاء کا اہتمام کیا گیا تھا جیسے ہی شام کا ملگجی دھندلکا رات کے اندھیرے میں مدغم ہوا، مختلف عورتیں ایک کے بعد ایک اس ہال میں جمع ہونے لگفی تھیں کو اطراف و اکناف کے گھروں میں رہتی تھیں۔ نہایت ہی خاموشی سے اپنے اپنے گھروں سے Read more about دعاء — یٰسین احمد[…]

پرواز — ظہیر احمد

پرواز تفسیر احمد ماں ، پرندے کیوں اُڑتے ہیں؟” چھ سالہ ساجدہ نے ماں سے سوال کیا۔ ساجدہ کی ماں نے صحن میں جھاڑو دیتے ہو ے جواب دیا”۔ بیٹی مجھ بے پڑھی لکھی کو کیا پتہ ہے ان باتوں کا۔ جب اسکول جاؤ تو استانی جی سے پوچھنا۔” ” اچھا ماں ، میں باہر Read more about پرواز — ظہیر احمد[…]

مسدود راستہ — منیرالدین احمد

مسدود راستہ منیرالدین احمد میں ناشتہ کرنے کے لئے ہوٹل کے ڈائننگ ہال میں پہنچا ، تواوتا کے ساتھ ہماری دونوں شریک میز جرمن خواتین میشل اور کونسٹانزے اپنی اپنی سیٹوں پر براجمان ہو چکی تھیں۔ اوتا نے استفہامی نظرسے میری طرف دیکھا ، جیسے پوچھ رہی ہو:”کیا کوئی خاص بات تھی؟” ”  سات عادی Read more about مسدود راستہ — منیرالدین احمد[…]

یہ کیسی بے وفائی ہے — ڈاکٹر بلند اقبال

یہ کیسی بے وفائی ہے ڈاکٹر بلند اقبال   ‘ا للہ مارے تمھارے ابا پرائی عورتوں کے بہت شوقین تھے ،جہاں کو ئی لال پیلی چھپن چُھری دیکھی ، چل پڑے پیچھے پیچھے ، پھر نہ گھر کا پتہ نہ باہر کا، میں کہے دے رہی ہوں ذ را نظر دبا کر رکھیو ، یہ Read more about یہ کیسی بے وفائی ہے — ڈاکٹر بلند اقبال[…]

موذیل — سعادت حسن منٹو

گاہے گاہے باز خواں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! موذیل سعادت حسن منٹو ترلو چن نے پہلی مرتبہ ۔۔۔۔۔۔چار برسوں میں میں پہلی مرتبہ رات کو آسمان دیکھا تھا اور وہ بھی اس لئے کہ اس کی طبعیت سخت گھبرائی ہوئی تھی اور وہ نہ محض کھلی ہوا میں کچھ دیر سوچنے کیلئے اڈوانی چیمبرز کے ٹیرس پر چلا آیا Read more about موذیل — سعادت حسن منٹو[…]