چیٹ جی پی ٹی اور اردو ۔۔۔ محمد اسامہ سرسری

اگر آپ کے پاس ایک ماہر ڈاکٹر، ایک تجربہ کار انجینئر، ایک ماہر نفسیات، ایک زبردست حساب دان، ایک ممتاز وکیل، ایک نامور محقق اور ایک ماہر مارکیٹنگ کنسلٹنٹ ہو، جو چوبیس گھنٹے آپ کی مدد کے لیے تیار رہیں تو یقیناً آپ اپنے مہینوں کے کام منٹوں میں مکمل کر سکتے ہیں۔ آپ انھیں Read more about چیٹ جی پی ٹی اور اردو ۔۔۔ محمد اسامہ سرسری[…]

چیٹ جی پی ٹی (CHAT GPT):خدشات و امکانات ۔۔۔ ندیم اقبال

  چیٹ جی پی ٹی کیا ہے؟ 2023ء سے اب تک بہت سے نئے سوفٹ وئیر متعارف کروائے گئے لیکن ایک ایسا سوفٹ وئیر جس نے دنوں میں مقبولیت حاصل کی، وہ سوفٹ وئیر ’’چیٹ جی پی ٹی‘‘ ہے جسے دنیا کا ہر شخص اپنے کاروباری، علمی، عملی، فن، ڈویلپنگ، ڈیزائننگ، میوزک اور شعبے کی Read more about چیٹ جی پی ٹی (CHAT GPT):خدشات و امکانات ۔۔۔ ندیم اقبال[…]

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیا ہے ۔۔۔ سید حسن

Artificial Intelligence ایک ایسا علم اور عمل ہے جس کی مدد سے کمپیوٹر یا کمپیوٹر بیسڈ رو بوٹس کو انسانوں کی طرح کام کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے یعنی یہ انسانوں کی طرح سن سکتے ہیں بول سکتے ہیں اور ذہن استعمال کر سکتے ہیں۔ Artificial Intelligence میں آئے دن تجربات کیے جا رہے Read more about آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیا ہے ۔۔۔ سید حسن[…]

ذہانت اور تخلیقی صلاحیت ۔۔۔ نعمان علی خان

آج کے انسان نے خاص طور پر انجینئیرنگ اور ٹکنولوجی سلوشنز کے لئے محدود فنکشنز والی ایسی مشینیں اور پروگرامز تو تیار کر لیئے ہیں جو مخصوص دائرہ کار میں اِنّوویٹ کر سکتے ہیں لیکن پھر بھی خیال آتا ہے کہ کیا کوئی مشین ایسی ہو سکتی ہے جو اختر شیرانی کی طرح، کیٹس کی Read more about ذہانت اور تخلیقی صلاحیت ۔۔۔ نعمان علی خان[…]

مصنوعی ذہانت اور اردو زبان و ادب: امکانات و مسائل کے آئینے میں ۔۔۔ محمد خرم یاسین

سن 2004ء میں جن دنوں انٹرنیٹ عام نہیں تھا اور پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کے ٹیلی فون کی تار کمپیوٹر میں لگا کر چند کلو بائٹس فی سیکنڈ کی رفتار (ایک MB ایک ہزار کلو بائٹس کے برابر ہے) سے انٹرنیٹ استعمال کیا جاتا تھا، تمام سافٹ وئیرز، فلموں اور دائرۃ المعارف (انسائیکلو پیڈیا) وغیرہ Read more about مصنوعی ذہانت اور اردو زبان و ادب: امکانات و مسائل کے آئینے میں ۔۔۔ محمد خرم یاسین[…]

مصنوعی ذہانت بہ مقابلہ انسانی تخیل ۔۔۔ ناصر عباس نیر

نوٹ: پاکستان اکادمی ادبیات، اسلام آباد کی قومی تقریبِ اعزازات کی اختتامی نشست میں، ۱۱ جون ۲۰۲۴ء کو کلیدی خطبہ پیش کیا۔ اس خطبے سے چند اقتباسات ٭٭   جنریٹو مصنوعی ذہانت کے پاس تخلیق، تفہیم اور ابلاغ کی غیر معمولی صلاحیت ہے۔ وہ موسیقی ترتیب دے سکتی ہے، شاعری لکھ سکتی ہے، فکشن لکھ Read more about مصنوعی ذہانت بہ مقابلہ انسانی تخیل ۔۔۔ ناصر عباس نیر[…]

نظمیں ۔۔۔ جاناں ملک

نظم کا کچھ بھی نام نہیں   شہزادے! اے ملک سخن کے شہزادے! دیکھو میں نے نظم لکھی ہے نظم کہ جیسے دل کا شہر۔۔۔۔۔ شہر کہ جس میں تم رہتے ہو آدھے ہنس ہنس باتیں کرتے اور آدھے گم سم رہتے ہو تمہیں ادھوری باتیں اور ادھوری نظمیں اچھی لگتی ہیں نا۔۔۔۔۔ تم کہتے Read more about نظمیں ۔۔۔ جاناں ملک[…]

نظمیں ۔۔۔ فرزانہ نیناں

دعا   بارش کیسی تیز ہوئی ہے آدھی رات کا سناٹا ہے آنکھ اداسی میں ڈوبی ہے خواب بھی چھپ چھپ کر تکتے ہیں خوشبو کچھ مانوس سی ہے دل کچھ بکھرا بکھرا ہے شیشے کی ان دیواروں کے پار افق ہے اور دعا۔۔۔ جب تک لوٹ کر آئے گی شاید میں ہو جاؤں، راکھ۔۔۔!!! Read more about نظمیں ۔۔۔ فرزانہ نیناں[…]

آہ اے ارض فلسطین ۔۔۔ اسلم عمادی

ہماری آنکھوں میں اشک پر ہیں ہماری آہیں، ہمارے نالے، ہمارے نوحے فضا میں ماتم بچھا رہے ہیں، سب اہل انصاف و دانش و عدل ہیں غم زدہ، دل گرفتہ، حیراں   خبیث جابر کے ظلم، جبر اور بہیمیت بھی عروج پر ہیں، عدو سبھی، امن و حق کے دشمن جٹے ہوئے ہیں،   ادھر Read more about آہ اے ارض فلسطین ۔۔۔ اسلم عمادی[…]

نظم نامہ: از وحید احمد ۔۔۔ حمیدہ شاہین

وحید احمد! یہ نامہ کن ہواؤں کو تھمایا تھا جو حفظِ راز کی تہذیب سے نا آشنا نکلیں یہ کھولے پھر رہی ہیں نظم نامہ دھیان کی نیلی فضاؤں میں جہاں یہ پَر کُشا نظمیں کبوتر بن کے اُڑتی ہیں یہ فردوسی پرندے ہیں اتر آتے ہیں جو احساس کی خوش رنگ چھتری پر اور Read more about نظم نامہ: از وحید احمد ۔۔۔ حمیدہ شاہین[…]