غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر ثمیر کبیر

چاہت سے کسی کو تری انکار نہیں ہے ہر دل میں مگر جرات اظہار نہیں ہے   صحرا کا سفر کاٹ کے لوٹا تو یہ دیکھا شہروں میں بھی اب سایہ دیوار نہیں ہے   دیکھا نہ کرو سب کو مروت کی نظر سے ہر شخص عنایت کا طلبگار نہیں ہے   آنے میں جھجک Read more about غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر ثمیر کبیر[…]

غزلیں ۔۔۔ خاور حسین

ایک بدلی جو مرے دشت پہ چھائی ہوئی ہے اس نے بس پیاس کی شدت ہی بڑھائی ہوئی ہے   ہمسفر تیز نہ چلنا کہ سرِ راہ وفا میں نے احساس کی گٹھڑی بھی اٹھائی ہوئی ہے   تیرے ہونٹوں کا تکلم، مرے سازینہ فروش دل کی دھڑکن بھی اسی دھن پہ بنائی ہوئی ہے Read more about غزلیں ۔۔۔ خاور حسین[…]

غزلیں ۔۔۔ راجیش ریڈی

اِس دن کے منتظر تھے جو، وہ یار کیا ہوئے مر بھی چکا میں، میرے عزا دار کیا ہوئے   سوئے ہوؤں کو کرتے تھے بیدار، کیا ہوئے بستی میں تھے جو سر پھرے دو چار، کیا ہوئے   اُس پار سے میں آیا ہوں دریا میں ڈوب کر مجھ کو بلا رہے تھے جو Read more about غزلیں ۔۔۔ راجیش ریڈی[…]

غزلیں ۔۔۔ رؤف خیرؔ

میں خاک نشینوں سے کہوں کیا کہ فلک ہوں اندھوں کو بھلا کیسے بتاؤں کہ دھنک ہوں   بہروں سے کہوں کیسے کہ نغمہ ہوں دھمک ہوں بے شامّہ ناکوں کے لیے عطر، مہک ہوں   میں حامیِ ایقان ہوں، میں ماحیِ شک ہوں جو منزل ِ مقصود کو جائے وہ سڑک ہوں   کرتا Read more about غزلیں ۔۔۔ رؤف خیرؔ[…]

مشینی نظمیں

فیس بک پر ادریس آزاد نے چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے لکھی جانے والی نظموں کا ایک مقابلہ منعقد کیا تھا، اس میں اول، دوم اور سوم آنے والی نظمیں اول انعام: اسد رضا عنوان: نقل مکانی نقل مکانی ۔۔۔ اسد رضا   مجھے نئے گھر میں کیا لے کر جانا چاہیے؟ یہ میز؟ Read more about مشینی نظمیں[…]

ایک نظم اور اس کا مشینی تجزیہ ۔۔۔ محمد خرم یاسین

  ٹوٹتی کشتیاں! ۔۔۔ محمد خرم یاسین ​ فیلِ علم پہ سوار جوں ہی میں سلطنت ادراک و حکمت پہنچا آخری صفوں میں کھڑاک اجنبی کاندھوں سے مجھے بڑے اشتیاق سے تاکتا دل میں آن بیٹھا فکر۔۔۔ چائے کی کیتلی میں جا چھپی اور کرب۔۔۔ پیالی میں اُنڈل گیا جہاں سے اس نے دل کی Read more about ایک نظم اور اس کا مشینی تجزیہ ۔۔۔ محمد خرم یاسین[…]

مصنوعی ذہانت سے لکھا گیا کالم ۔۔۔ یاسر پیرزادہ

آج میں نے سوچا ہے کہ اگر مصنوعی ذہانت کی مدد سے تقریر لکھی جا سکتی ہے تو کالم کیوں نہیں لکھا جا سکتا؟ یہی بات ذہن میں رکھ کر چیٹ جی پی ٹی کو حکم دیا کہ ایک عدد ہلکا پھلکا کالم تو لکھ کر دکھاؤ۔ لیکن وہ جو آتشؔ نے کہا ہے نا Read more about مصنوعی ذہانت سے لکھا گیا کالم ۔۔۔ یاسر پیرزادہ[…]

ChatGPT کچھ اپنے، کچھ دوستوں کے تجربات ۔۔۔ اعجاز عبید

سوچا تھا کہ ان تجربات کا ذکر اداریے میں ہی کر دوں مگر اتنا مواد ہو گیا کہ علیحدہ مضمون ہی شامل کر رہا ہوں، بغیر کسی تمہید اور نتائج کے سلسلے میں حتمی فیصلے کے۔ میں نے مصنوعی ذہانت کے ’چیٹ بوٹ‘ کا استعمال مفت والا ہی کیا جو ہر کس و ناکس کو Read more about ChatGPT کچھ اپنے، کچھ دوستوں کے تجربات ۔۔۔ اعجاز عبید[…]

کچھ چیٹ جی پی ٹی ChatGPT کے بارے میں ۔۔۔ جاوید رسول

عجیب تماشا ہے کہ اب ایک روبوٹ ہم سے انسانوں کی طرح مکالمہ کرتا ہے ہمارے مسائل سنتا ہے، حل بتاتا ہے اور جہاں ممکن ہو بحث بھی کرتا ہے۔ خواہ وہ علمی مسئلہ ہو یا غیر علمی، ادبی ہو یا غیر ادبی حتی کہ سیاسی مسائل کے حوالے سے بھی ہماری رائے جان کر Read more about کچھ چیٹ جی پی ٹی ChatGPT کے بارے میں ۔۔۔ جاوید رسول[…]