ادبی نقاد اور ناول نگار شمس الرحمٰن فاروقی سے ایک گفتگو: سونل شاہ (ترجمہ: شفتین نصیر)

انڈیا کے ادبی حلقوں میں حال ہی میں منظر عام پر آنے والے انگریزی ناول The Mirror of Beauty نے ہلچل مچا دی ہے جو دراصل نو سو چوراسی صفحات میں اردو کے مشہور شاعر داغ دہلوی کی والدہ وزیر خانم کی حیات اور ان کے زمانے پر مبنی ایک افسانوی داستان پر مشتمل ہے۔ Read more about ادبی نقاد اور ناول نگار شمس الرحمٰن فاروقی سے ایک گفتگو: سونل شاہ (ترجمہ: شفتین نصیر)[…]

نظمیں ۔۔۔ رفیق سندیلوی

عجیب ماہتاب ہے   عجیب ماہتاب ہے جو میرے دل کے عین وسط میں چمک رہا ہے جس سے سارا حاشیہ زمین کا دَمک رہا ہے یہ وُجود یہ نبُود و بُود جس مقامِ اتّصال پر کھڑے ہیں کُچھ سُجھائی دے نہیں رہا بس ایک دھُند سی ہے ایک کیف سا ہے جس میں وضع Read more about نظمیں ۔۔۔ رفیق سندیلوی[…]

نظمیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

وہ سنگھار کرتی ہے؎   مرد ہی سکھاتا ہے ایک پل کے جادو میں زاوئیے بدن کے سب سارے دائرے، قوسین کیسے رقص کرتے ہیں پھر وہ بھول جاتا ہے سچ ہے۔ کوئی جذبہ ہو چائے کی پیالی ہو میز۔ آدمی۔ کرسی ہجر۔ وصل، ہر شئے کی ایک عمر ہوتی ہے مرد اپنی ہی دھن Read more about نظمیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

اردو بنام ہندی (؟) ۔۔۔ اجمل کمال

سہ ماہی ’’اردو ادب‘‘ کے شمارہ 248-49 (اکتوبر۔دسمبر 2018- جنوری۔مارچ 2019) میں شمس الرحمٰن فاروقی کی کتاب ’’اردو کا ابتدائی زمانہ: ادبی تہذیب و تاریخ کے پہلو‘‘ میں مذکور اس امر پر کئی تبصرے شائع ہوے ہیں کہ لفظ ’’اردو‘‘ کا اس زبان کے واحد نام کے طور پر بلا شرکتِ غیرے اور متفقہ طور Read more about اردو بنام ہندی (؟) ۔۔۔ اجمل کمال[…]

حقیقت کو کہانی بنانے کی کاوش ۔۔۔ احمد رشید

زندگی اور موت کی سنگینیوں اور کائناتی سچائیوں کو کہانی کے انداز میں اس طرح پرو دینا کہ فنٹاسی حقیقت اور حقیقت فنٹاسی لگنے لگے، ورنہ حقیقتوں کو پیش کرنے کے لیے علم و حکمت کی مختلف شاخیں اور ادب کی دیگر اصناف سخن موجود ہیں۔ افسانہ شعور و ادراک کی پُر اسرار کائنات کو Read more about حقیقت کو کہانی بنانے کی کاوش ۔۔۔ احمد رشید[…]

نظمیں ۔۔۔ احمد رشید

  میں!؟   میں!؟ کتنا کومپلکس ہوں!؟ خود بھی نہیں جانتا! تمہیں کس طرح پہچانوں ٭٭٭       اجالا   اگر تمہارے پاس شمع ہے! اسے جلتا رہنے کے لیے دوسروں کی موم بتیاں جلاؤ ورنہ تمہاری روشنی بھی بجھ جائے گی ٭٭٭       مکتی   سدا ستیہ بولو مُکتی اس میں، Read more about نظمیں ۔۔۔ احمد رشید[…]

سندر لال کی لاجو ۔۔۔ احمد رشید (علیگ)

بد زبان عورت مظلوم ہو تو دوسری عورتیں یہ کہہ کر پلّہ جھاڑ لیتی ہیں کہ یہ ہے ہی اس قابل، نہ مردوئے کے منھ لگے نہ پٹے۔ عورت کو عورت کے درد کا احساس دو موقعوں پر زیادہ ہوتا ہے۔ بیوہ ہونے پر دونوں ہاتھ پکڑ کر بٹے سے چوڑیاں توڑی جاتی ہیں تو Read more about سندر لال کی لاجو ۔۔۔ احمد رشید (علیگ)[…]

علامہ اقبال کی یاد میں ۔۔۔ امین احسن اصلاحی

یہ دَور ہمارے عروج و اقبال کا دَور نہیں، بد بختی و ادبار کا دَور ہے۔ ہم پاتے کم ہیں، کھوتے زیادہ ہیں۔ اونچے درجے کے اشخاص ہم میں اولاً تو پیدا نہیں ہوتے اور اگر دو چار پیدا ہوتے ہیں تو قبل اس کے کہ ان کے جانشین پیدا ہوں، وہ اپنی جگہ خالی Read more about علامہ اقبال کی یاد میں ۔۔۔ امین احسن اصلاحی[…]

مرتکب ۔۔۔ احمد رشید

’’جرح ہو چکی تھی، فیصلہ محفوظ تھا‘‘ مجھے یقین ہے جواب دہی سے بچنے کے لیے ایسا ہی کیا جاتا ہے۔ فیصلے کی تاریخ آئندہ پڑ چکی تھی، حالانکہ ’فیصلہ‘ کسی مصلحت کا محتاج نہیں ہوتا، میں ایسا اس لیے سوچتی ہوں کہ یہ تو مجرم ہی کو معلوم ہے کہ وہ جرم کا مرتکب Read more about مرتکب ۔۔۔ احمد رشید[…]

افسانہ ’بجوٹ‘ کا تنقیدی مطالعہ ۔۔۔ ڈاکٹر عرشیہ جبین

افسانہ’ بجوٹ‘ احمد رشید کا ایک اہم اور دل کو چھونے والا افسانہ ہے۔ یہ ایک ایسی عورت کی کہانی ہے جو بجوٹ ہے اور اولاد نہ پیدا کر نے کے عوض اسے سماج کی زیادتیوں کا شکار ہونا پڑتا ہے اور اپنے شوہر سے بے پناہ محبت کرنے کے باوجود اسے تحفہ میں طلاق Read more about افسانہ ’بجوٹ‘ کا تنقیدی مطالعہ ۔۔۔ ڈاکٹر عرشیہ جبین[…]