گرے کلر کی افسانہ نگار ۔۔۔ حافظ صفوان محمد

ڈاکٹر نسترن احسن فتیحی میرے استاد پروفیسر ڈاکٹر علی رفاد فتیحی کی اہلیہ ہیں اور علی گڑھ میں رہتی ہیں۔ مجھے پروفیسر صاحب کا ایک لیکچر اٹینڈ کرنے کا موقع ملا۔ اُن کی شخصیت اور علمیت کا اثر مجھ پہ ہمیشہ کے لیے مرتسم ہو گیا۔ یہ مضمون اِنہی احترامی جذبات کے ساتھ لکھ رہا Read more about گرے کلر کی افسانہ نگار ۔۔۔ حافظ صفوان محمد[…]

غریب الدیار۔ مسعود جاوید ہاشمی ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر

اللہ کا شکر ہے ہمارے دکن کی سرزمین سے بڑی بڑی قابل شخصیتیں اپنے فکر و فن کا لوہا منواتی رہی ہیں۔ شعر و ادب کے حوالے سے گفتگو کی جائے تو امجد حیدرآبادی کی رباعیات کی داد سلیمان ندوی اور جوش ملیح آبادی جیسی مستند ہستیوں نے دی، صفی اورنگ آبادی کی سہلِ ممتنع Read more about غریب الدیار۔ مسعود جاوید ہاشمی ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر[…]

لفظ نما ۔۔۔ طارق غازی

طناز طَن ۰ نَا ۰ ز (ن مشدد ۰ ز ساکن)   عربی ۱۔ صفت ذاتی ۲۔ اسم فاعل ۰ مذکر ۰ واحد مصدر ثلاثی مجرد ط ۰ن ۰ز سے مشتق اسم مبالغہ۔ عربی سے ماخوذ اسی ساخت اور کئی مرادی معنیٰ کے ساتھ اردو میں مستعمل ہے۔ اردو میں پہلی بار ۱۶۲۵ میں قصہ Read more about لفظ نما ۔۔۔ طارق غازی[…]

نظمیں ۔۔۔ آصف جانف

بے بسی کے کُتے   میں بہت مضبوط ہوں لیکن جب مجھے تمہاری یاد آتی ہے تو میں ریزہ ریزہ ہو کر ایسے بکھر جاتا ہوں جیسے ایٹم کے ذرات میں پگھل کر ایسے بہہ جاتا ہوں جیسے آبِ رواں میں خاموش ہو کر ایسے عالم میں چلا جاتا ہوں جہاں ہر طرف سے بے Read more about نظمیں ۔۔۔ آصف جانف[…]

نظمیں ۔۔۔ سلیمان جاذب

سانپ ہمیشہ سانپ رہے گا   کسی بھی رنگ کا ہو کوئی بھی روپ ہو اس کا حسیں دلکش وہ جتنا ہو مگر سن لو ’’سپولا‘‘ سانپ کا بیٹا ہمیشہ سانپ رہتا ہے ٭٭٭       پردیس میں عید   سنو….اے دیس کے لوگو کہ یہ جو عید کا دن ہے اگر پردیس میں Read more about نظمیں ۔۔۔ سلیمان جاذب[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔

تازہ شمارہ حاضر ہے۔ جو اس بار کچھ زیادہ ہی ضخیم ہو گیا ہے اگرچہ اس بار کچھ نیا قسط وار سلسلہ شروع کرنے کا ارادہ تھا، لیکن رسالے کی ضخامت کے باعث اسے مؤخر کر رہا ہوں۔ اس بار بہت دنوں بعد کوئی گوشہ شامل کیا جا رہا ہے۔ احمد رشید علی گڑھ کے Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]

نظمیں ۔۔۔ اسنٰی بدر

نئی نظم   جب میں نظم لکھ رہی تھی آواز آئی.. واشنگ پاؤڈر کتنا پڑے گا؟ نظم نے مجھے جھنجھلا کر دیکھا میں نے دھیرے سے کہا، ایک کپ۔ جب میں نظم لکھ رہی تھی آواز آئی… دس کپڑے یا بارہ؟ نظم نے مجھے غصے سے دیکھا میں نے ہاتھ جوڑ کے معافی مانگی جلدی Read more about نظمیں ۔۔۔ اسنٰی بدر[…]

نظمیں ۔۔۔ تنویر قاضی

خاکستری خواب کا موجد بے مثل فکشنسٹ، قدیم دوست اسلم سراج الدین کی یاد میں   خوابِ خاکستری کا سفر طے نہیں ہو سکا   کُنجِ دل میں کہیں کوئی حسرت اُٹھاتی ہے سر   عشق کے کھیل میں قرمزی حرف جیسے کبوتر تخیّل کی چھتری سے اُتریں غُٹر غُوں .. غُٹر غُوں   تواریخ Read more about نظمیں ۔۔۔ تنویر قاضی[…]

نکتہ گو ۔۔۔ محمد طارق غازی

دیباچہ گزشتہ دنوں یونہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ کبھی کبھی آپ لوگوں سے نُکتَگوٗ رہا کرے۔ در اصل یہ مخفف بنایا ہے نکتہ اور گفتگو سے، یعنی کسی علمی، دینی، ادبی، سماجی، اخباری نکتہ پر مختصر گفتگو، تھوڑے سے الفاظ میں اظہار خیال، رائے زنی، یا کسی پرانی یاد کا تذکرہ۔ میں نے بس Read more about نکتہ گو ۔۔۔ محمد طارق غازی[…]