نظمیں ۔۔۔ خلیل مامون

مجھے ابھی بہت دور جانا ہے   کیا پیروں کی تھکن اس سفر کو روک سکتی ہے کیا راستے کے روڑے میرے ارادے کو توڑ سکتے ہیں کیا میں یہاں سے واپس لوٹ جاؤں گا کیا میں اور آگے چل نہیں پاؤں گا نہیں نہیں شاید مجھے جانا ہے بہت دور گو ہوں میں تھکن Read more about نظمیں ۔۔۔ خلیل مامون[…]

پکار ۔۔۔ ڈاکٹر فریاد آزرؔ

(۱۷ اگست ۲۰۲۳ء کو فیس بک میں علالت کی تصویر کے ساتھ پوسٹ کی گئی آخری بلا عنوان نظم، اس کا عنوان مدیر کا دیا ہوا ہے) یہ میں ہی ہوں یہ میں ہی ہوں جسے سب لوگ بیماروں کی دنیا میں اچانک چھوڑ آئے تھے میرے اعضا کو اکثر منتشر لمحوں نے جانچا تھا Read more about پکار ۔۔۔ ڈاکٹر فریاد آزرؔ[…]

غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر فریاد آزرؔ

صحرا سے العطش کی صدا آ رہی ہے پھر تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے پھر   پھر بیعتِ یزید سے منکر ہوئے حسین اور ظالموں کی فوج ستم ڈھا رہی ہے پھر   دوبارہ چکھ لیا نہ ہو ممنوعہ پھل کہیں وہ بے لباسیوں میں گھری جا رہی ہے پھر   ہیں لوگ Read more about غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر فریاد آزرؔ[…]

منفرد لہجہ کا شاعر: فریاد آزرؔ ۔۔۔ احسن امام احسن

‭ دورِ جدید میں چند مختلف اور منفرد شعرا ہیں جو اپنے کلام کے مخصوص انداز کی وجہ سے منفرد کہلاتے ہیں۔ ان ہی منفرد شعرا میں ایک اہم اور معتبر نام ڈاکٹر فریاد آزرؔ کا ہے۔ گذشتہ کئی برسوں سے انھیں پڑھتا آ رہا ہوں۔ وہ واقعی متاثر کرنے والی شاعری کرتے ہیں۔ ان Read more about منفرد لہجہ کا شاعر: فریاد آزرؔ ۔۔۔ احسن امام احسن[…]

ڈاکٹر فریاد آزر ایک مزاحیہ تعارف ۔۔۔ اسد رضا

ریکارڈ کے مطابق ڈاکٹر فریاد آزر کی پیدائش ۱۰؍ جولائی ۱۹۵۶کو بنارس ضلع میں ہوئی۔ اب یہ ضروری نہیں کہ ۱۰؍ جولائی کو ہی ان کی پیدائش ہوئی ہو مگر اتنا تو طے ہے کہ ان کی پیدائش ضرور ہوئی ورنہ آج مسلسل ادبی رسالوں میں ان کی اتنی غزلیں شائع نہیں ہوتیں۔ انٹر میڈئٹ Read more about ڈاکٹر فریاد آزر ایک مزاحیہ تعارف ۔۔۔ اسد رضا[…]

غزلیں ۔۔۔ احمد صفی

مجھ کو پچھلے پہر ہے پھر لائی *’شاہراہوں پہ میری تنہائی‘   گرد و گرما میں خوب بہلائی یہ طبیعت بھی تو ہے صحرائی   در پئے جان، جانِ جاں تم ہو اس طرح جان پر ہے بن آئی   ہاتھ میں فون ہے کہ دنیا ہے کوئی دیکھے تو عالم آرائی   تم نہیں Read more about غزلیں ۔۔۔ احمد صفی[…]

غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر

کیچ چھٹتے نہیں یہ چھوڑ دیے جاتے ہیں کھیل کے رُخ کو نئے موڑ دیے جاتے ہیں   ہار نا جیتنا پہلے ہی سے طے ہوتا ہے جتنے قانون ہیں، سب توڑ دیے جاتے ہیں   تیسری آنکھ بھی سچ بول نہیں سکتی ہے لینس ایسے بھی کبھی جوڑ دیے جاتے ہیں   کھیلنے والے Read more about غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر[…]

سوچ کے نیم وا دریچے سے ۔۔۔ طارق غازی

بند گلیاں دکھائی دیتی ہیں زرد کلیاں دکھائی دیتی ہیں رنگ رلیاں دکھائی دیتی ہیں   ہاں وہ شب جس میں خواب ٹوٹے تھے عشق روٹھا تھا، ساتھ چھوٹے تھے جتنے سچے تھے سارے جھوٹے تھے   کروٹیں نیم جاں ارادوں کی آہٹیں کچھ ہیولیٰ سازوں کی پیچکیں سب الجھتے دھاگوں کی   تقویٰ روئے Read more about سوچ کے نیم وا دریچے سے ۔۔۔ طارق غازی[…]

غزلیں ۔۔۔ عرفان ستار

ہاتھوں میں سپر ہے، نہ ہی شمشیر بکف ہوں اے شخص، میں تیرے لیے آسان ہدف ہوں   لہجے میں ہے میرے مری سچائی کی تلخی کیسے تجھے سمجھاؤں کہ میں تیری طرف ہوں   کٹتے گئے، چھٹتے گئے، بکتے گئے سب لوگ اب اہلِ جنوں کے لیے میں آخری صف ہوں   اے اہلِ Read more about غزلیں ۔۔۔ عرفان ستار[…]

خوابوں کی انجیل ۔۔۔ سلویا پلاتھ / صغیر ملال

روزانہ صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک میں اپنی نشست پر بیٹھی دوسروں کے خواب ٹائپ کرتی رہتی ہوں۔ مجھے اسی لیے ملازم رکھا گیا ہے۔ میرے افسروں کا حکم ہے کہ میں تمام چیزیں ٹائپ کروں۔ خواب، شکایات، ماں سے اختلاف، بوتل اور بستر کے مسائل، باپ سے جھگڑا، سر درد جو Read more about خوابوں کی انجیل ۔۔۔ سلویا پلاتھ / صغیر ملال[…]