علامہ اقبال اور شیخ عبد القادر: دو نابغۂ روز گار ہستیاں ۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

اقبال نے کہا تھا … ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی … علامہ محمد اقبال کا دور یقیناً زرخیزی و بالیدگی کا دور تھا۔ ذہانت و فطانت، فہم و ادراک، شعور و آگہی لیے بڑے بڑے نام سر زمین علم سے سر اٹھاتے اور تناور درخت بنتے دکھائی دیتے ہیں۔ خود Read more about علامہ اقبال اور شیخ عبد القادر: دو نابغۂ روز گار ہستیاں ۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ[…]

نعتِ رسول ۔۔۔ ع۔ واحد

آپ کا عِشق اگر حاصِلِ ایمان ہو جائے عین مُمکن ہے کہ مُشکِل میری آساں ہو جائے   ہُوں گُنہگار ، پہ اُمید بڑی رکھتا ہُوں یا رسولِ عربی مُجھ پہ یہ احساں ہو جائے   وقت یہ آپ کی اُمّت پہ بہت بھاری ہے چاہتے ہیں یہ عدو حشر بہ داماں ہو جائے   Read more about نعتِ رسول ۔۔۔ ع۔ واحد[…]