غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر ثمیر کبیر
چاہت سے کسی کو تری انکار نہیں ہے ہر دل میں مگر جرات اظہار نہیں ہے صحرا کا سفر کاٹ کے لوٹا تو یہ دیکھا شہروں میں بھی اب سایہ دیوار نہیں ہے دیکھا نہ کرو سب کو مروت کی نظر سے ہر شخص عنایت کا طلبگار نہیں ہے آنے میں جھجک Read more about غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر ثمیر کبیر[…]