پزّا بوائے ۔۔۔ توصیف بریلوی

پزا بوائے نے اپنی بائیک پارکنگ میں کھڑی کی، وارمر (Warmer) سے پزا نکالا اور لفٹ میں سوار ہو گیا۔ اب وہ ایک ڈور بیل بجا رہا تھا، کچھ ہی دیر میں دروازہ کھلا۔ ایک گورا، خوبصورت اور لمبی انگلیوں کے ناخنوں پر نیل پینٹ والا ہاتھ باہر آیا۔ اس نے پزا بوائے کا گریبان Read more about پزّا بوائے ۔۔۔ توصیف بریلوی[…]

ابتدا کی طرف واپسی ۔۔۔ احمد رشید (علیگ)

میت کی تجہیز و تکفین کے بعد، دعائے مغفرت ہوئی۔ آہستہ آہستہ لوگ واپس ہو گئے کہ واپسی ان کا مقدر ہے۔ قبرستان میں سناٹا پھیل گیا۔ درختوں کے درمیان سے نکل کر سر پر تیز دھوپ کا بوجھ لیے اپنے بوجھل قدموں کو دھیرے دھیرے سمیٹتے ہوئے قبرستان کے دروازے پر آ گیا۔ سر Read more about ابتدا کی طرف واپسی ۔۔۔ احمد رشید (علیگ)[…]

نظمیں ۔۔۔۔ جاناں ملک

ایسی نظم لکھوں میں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔   ایسا پہناوا ہو جس میں میں خود پوری آؤں بات جو میرے دل میں ہے وہ لفظوں میں کب آتی ہے دن جاتا، شب آتی ہے   ایسی نظم لکھوں میں جس میں دن اور رات کسی اک نقطے Read more about نظمیں ۔۔۔۔ جاناں ملک[…]

نظمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ تنویر قاضی

دمِ دیدار می رقصم ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔   دوش کسی پر کیا رکھتے عشق کا دائرہ خود گرداب میں لہروں لہروں نیلے پانیوں تک جاتا ہے گلی گلی ناچیں گے بے چہرہ، مانس نُور کا ہالہ تاریکی کا تُبکا مدغم کرتا ہے اپنے میں پینگوئن ناچ کو Read more about نظمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ تنویر قاضی[…]

اپنے آپ سے ملنے کی خواہش نہیں رہی ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

وہ بڑے اچھے دن تھے میں نے سوچا اپنا تعارف خود کرواؤں۔ اپنے آپ سے جا کر ملوں لیکن نہیں۔ اس آرزو میں خود کو کھو کر سب سے ملتا رہا (خواہ مخواہ) اُنہیں دیکھا۔ پرکھا صحیح یا غلط۔ اُن کے بارے میں بڑی حاکمانہ میری اپنی ایک رائے تھی اور پانے بارے میں …… Read more about اپنے آپ سے ملنے کی خواہش نہیں رہی ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

گیدڑ اور عرب ۔۔۔ فرنزز کافکا / مقبول ملک

(Schakale und Araber)   ہم نے ایک نخلستان میں پڑاؤ ڈال رکھا تھا۔ ہم سفر ساتھی سو چکے تھے۔ سفید رنگت والا ایک دراز قد عرب، جو اونٹوں کی دیکھ بھال کرتا تھا، میرے پاس سے گزرا اور خواب گاہ کی طرف چلا گیا۔ میں نے خود کو پشت کے بل گھاس پر پھینک دیا۔ Read more about گیدڑ اور عرب ۔۔۔ فرنزز کافکا / مقبول ملک[…]

نئی تنقیدی جہات۔ ایک جائزہ ۔۔۔ سلیم انصاری

عبدالمتین جامی اڑیسہ کے قابل ذکر قلم کار ہیں، وہ بنیادی طور پر شاعر ہیں اور غزل کے علاوہ رباعیات ان کی تخلیقی ریاضت کا حصہ ہیں۔ اب تک ان کی غزلوں کا ایک مجموعہ نشاطِ آگہی کے نام سے منظرِ عام پر آ چکا ہے جبکہ ان کی رباعیات کے دو مجموعے بساطِ سخن Read more about نئی تنقیدی جہات۔ ایک جائزہ ۔۔۔ سلیم انصاری[…]

علامہ اقبال اور شیخ عبد القادر: دو نابغۂ روز گار ہستیاں ۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

اقبال نے کہا تھا … ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی … علامہ محمد اقبال کا دور یقیناً زرخیزی و بالیدگی کا دور تھا۔ ذہانت و فطانت، فہم و ادراک، شعور و آگہی لیے بڑے بڑے نام سر زمین علم سے سر اٹھاتے اور تناور درخت بنتے دکھائی دیتے ہیں۔ خود Read more about علامہ اقبال اور شیخ عبد القادر: دو نابغۂ روز گار ہستیاں ۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ[…]

ہندوستانیت کا نمائندہ شاعر فراقؔ ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر

فراق گورکھپوری ابتدا میں بڑے روایتی شاعر تھے۔ پیارے صاحب رشید کے جانشین شیخ مہدی حسن ناصری (1885-1931) میور سنٹرل کالج الہ آباد میں عربی و فارسی کے اسسٹنٹ پروفیسر تھے۔ آں جہانی کالی داس گپتا رضا کی تحقیق کے مطابق فراق نے 1915 میں اسی کالج سے ایف۔ اے کا امتحان کامیاب کیا تھا Read more about ہندوستانیت کا نمائندہ شاعر فراقؔ ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر[…]

تانگے والے کا بھائی ۔۔۔ سعادت حسن منٹو

سید غلام مرتضیٰ جیلانی میرے دوست ہیں۔ میرے ہاں اکثر آتے ہیں گھنٹوں بیٹھے رہتے ہیں۔ کافی پڑھے لکھے ہیں ان سے میں نے ایک روز کہا۔ ’’شاہ صاحب! آپ اپنی زندگی کا کوئی دلچسپ واقعہ تو سنائیے!‘‘ شاہ صاحب نے بڑے زور کا قہقہہ لگایا ’’منٹو صاحب میری زندگی دلچسپ واقعات سے بھری پڑی Read more about تانگے والے کا بھائی ۔۔۔ سعادت حسن منٹو[…]