ہزل ۔۔۔ عاطف ملک
ابنِ عاطف ہوا کرے کوئی مجھ کو "ابا” کہا کرے کوئی گھر سے جب جاؤں کام پر باہر یاد مجھ کو کیا کرے کوئی لوٹ کر جب میں آؤں دفتر سے کھلکھلا کر ہنسا کرے کوئی ویڈیو گیم کھیلنے کیلیے اپنی ماں سے لڑا کرے کوئی میری آنکھوں میں دیکھنے کو غرور Read more about ہزل ۔۔۔ عاطف ملک[…]