مشینی نظمیں

فیس بک پر ادریس آزاد نے چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے لکھی جانے والی نظموں کا ایک مقابلہ منعقد کیا تھا، اس میں اول، دوم اور سوم آنے والی نظمیں اول انعام: اسد رضا عنوان: نقل مکانی نقل مکانی ۔۔۔ اسد رضا   مجھے نئے گھر میں کیا لے کر جانا چاہیے؟ یہ میز؟ Read more about مشینی نظمیں[…]

ایک نظم اور اس کا مشینی تجزیہ ۔۔۔ محمد خرم یاسین

  ٹوٹتی کشتیاں! ۔۔۔ محمد خرم یاسین ​ فیلِ علم پہ سوار جوں ہی میں سلطنت ادراک و حکمت پہنچا آخری صفوں میں کھڑاک اجنبی کاندھوں سے مجھے بڑے اشتیاق سے تاکتا دل میں آن بیٹھا فکر۔۔۔ چائے کی کیتلی میں جا چھپی اور کرب۔۔۔ پیالی میں اُنڈل گیا جہاں سے اس نے دل کی Read more about ایک نظم اور اس کا مشینی تجزیہ ۔۔۔ محمد خرم یاسین[…]

مصنوعی ذہانت سے لکھا گیا کالم ۔۔۔ یاسر پیرزادہ

آج میں نے سوچا ہے کہ اگر مصنوعی ذہانت کی مدد سے تقریر لکھی جا سکتی ہے تو کالم کیوں نہیں لکھا جا سکتا؟ یہی بات ذہن میں رکھ کر چیٹ جی پی ٹی کو حکم دیا کہ ایک عدد ہلکا پھلکا کالم تو لکھ کر دکھاؤ۔ لیکن وہ جو آتشؔ نے کہا ہے نا Read more about مصنوعی ذہانت سے لکھا گیا کالم ۔۔۔ یاسر پیرزادہ[…]

ChatGPT کچھ اپنے، کچھ دوستوں کے تجربات ۔۔۔ اعجاز عبید

سوچا تھا کہ ان تجربات کا ذکر اداریے میں ہی کر دوں مگر اتنا مواد ہو گیا کہ علیحدہ مضمون ہی شامل کر رہا ہوں، بغیر کسی تمہید اور نتائج کے سلسلے میں حتمی فیصلے کے۔ میں نے مصنوعی ذہانت کے ’چیٹ بوٹ‘ کا استعمال مفت والا ہی کیا جو ہر کس و ناکس کو Read more about ChatGPT کچھ اپنے، کچھ دوستوں کے تجربات ۔۔۔ اعجاز عبید[…]

اردو اے آئی کو کیسے استعمال کریں ۔۔۔ سعید انور

اگر آپ اردو زبان میں مواد تیار کرنے، تحریریں لکھوانے، یا مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ تو اردو اے آئی آپ کے لیے بہترین حل ثابت ہو سکتا ہے۔ اس بلاگ میں ہم اردو اے آئی کے مؤثر استعمال کے طریقوں اور اس کی خصوصیات پر تفصیل سے روشنی ڈالیں Read more about اردو اے آئی کو کیسے استعمال کریں ۔۔۔ سعید انور[…]

کچھ چیٹ جی پی ٹی ChatGPT کے بارے میں ۔۔۔ جاوید رسول

عجیب تماشا ہے کہ اب ایک روبوٹ ہم سے انسانوں کی طرح مکالمہ کرتا ہے ہمارے مسائل سنتا ہے، حل بتاتا ہے اور جہاں ممکن ہو بحث بھی کرتا ہے۔ خواہ وہ علمی مسئلہ ہو یا غیر علمی، ادبی ہو یا غیر ادبی حتی کہ سیاسی مسائل کے حوالے سے بھی ہماری رائے جان کر Read more about کچھ چیٹ جی پی ٹی ChatGPT کے بارے میں ۔۔۔ جاوید رسول[…]

چیٹ جی پی ٹی اور اردو ۔۔۔ محمد اسامہ سرسری

اگر آپ کے پاس ایک ماہر ڈاکٹر، ایک تجربہ کار انجینئر، ایک ماہر نفسیات، ایک زبردست حساب دان، ایک ممتاز وکیل، ایک نامور محقق اور ایک ماہر مارکیٹنگ کنسلٹنٹ ہو، جو چوبیس گھنٹے آپ کی مدد کے لیے تیار رہیں تو یقیناً آپ اپنے مہینوں کے کام منٹوں میں مکمل کر سکتے ہیں۔ آپ انھیں Read more about چیٹ جی پی ٹی اور اردو ۔۔۔ محمد اسامہ سرسری[…]

چیٹ جی پی ٹی (CHAT GPT):خدشات و امکانات ۔۔۔ ندیم اقبال

  چیٹ جی پی ٹی کیا ہے؟ 2023ء سے اب تک بہت سے نئے سوفٹ وئیر متعارف کروائے گئے لیکن ایک ایسا سوفٹ وئیر جس نے دنوں میں مقبولیت حاصل کی، وہ سوفٹ وئیر ’’چیٹ جی پی ٹی‘‘ ہے جسے دنیا کا ہر شخص اپنے کاروباری، علمی، عملی، فن، ڈویلپنگ، ڈیزائننگ، میوزک اور شعبے کی Read more about چیٹ جی پی ٹی (CHAT GPT):خدشات و امکانات ۔۔۔ ندیم اقبال[…]

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیا ہے ۔۔۔ سید حسن

Artificial Intelligence ایک ایسا علم اور عمل ہے جس کی مدد سے کمپیوٹر یا کمپیوٹر بیسڈ رو بوٹس کو انسانوں کی طرح کام کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے یعنی یہ انسانوں کی طرح سن سکتے ہیں بول سکتے ہیں اور ذہن استعمال کر سکتے ہیں۔ Artificial Intelligence میں آئے دن تجربات کیے جا رہے Read more about آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیا ہے ۔۔۔ سید حسن[…]

ذہانت اور تخلیقی صلاحیت ۔۔۔ نعمان علی خان

آج کے انسان نے خاص طور پر انجینئیرنگ اور ٹکنولوجی سلوشنز کے لئے محدود فنکشنز والی ایسی مشینیں اور پروگرامز تو تیار کر لیئے ہیں جو مخصوص دائرہ کار میں اِنّوویٹ کر سکتے ہیں لیکن پھر بھی خیال آتا ہے کہ کیا کوئی مشین ایسی ہو سکتی ہے جو اختر شیرانی کی طرح، کیٹس کی Read more about ذہانت اور تخلیقی صلاحیت ۔۔۔ نعمان علی خان[…]