رباعیات ۔۔۔ اکرم نقاش
تصویر کے پردے میں گل انداز بھی ہو اس ساز کے پیچھے کوئی آواز بھی ہو سامان گماں ہو نہ کہیں دید و سماع یہ کیفیت سحر یقیں ساز بھی ہو ٭٭ کچھ پاس تو ہو، ساعتٕ حرماں ہی سہی دے زخم کوئی، صورتِ درماں ہی سہی ہے کچھ تو اثاثہ پسِ دل Read more about رباعیات ۔۔۔ اکرم نقاش[…]