اِدھر اُدھر ۔۔ ایک تجزیہ ۔۔۔۔ بیگ احساس

اِدھر اُدھر۔۔۔۔ حمید سہروردی   اُس کی ٹیبل پر کاغذات بے ترتیب پڑ ے ہوئے تھے۔ کچھ کتابیں کُھلی ہوئی تھیں اور کچھ اِدھر اُدھر رکھی ہوئی تھیں۔ اس کے سر کے اوپر ٹیوب لائٹ اپنی زندگی جی رہا تھا۔ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ اس کے لئے زندگی کے انکشافات کرنے Read more about اِدھر اُدھر ۔۔ ایک تجزیہ ۔۔۔۔ بیگ احساس[…]

منٹو کے افسانے ’سبز سینڈل‘ کا تجزیہ ۔۔۔ عمار نعیمی

  افسانہ سبز سیڈل۔۔۔۔ سعادت حسن منٹو   ’’آپ سے اب میرا نباہ بہت مشکل ہے۔۔۔۔ مجھے طلاق دے دیجیے۔‘‘ ’’لاحول و لا کیسی باتیں منہ سے نکال رہی ہو۔۔۔۔ تم میں سب سے بڑا عیب ایک یہی ہے کہ وقتاً فوقتاً تم پر ایسے دورے پڑتے ہیں کہ ہوش و حواس کھو دیتی ہو۔‘‘ Read more about منٹو کے افسانے ’سبز سینڈل‘ کا تجزیہ ۔۔۔ عمار نعیمی[…]

ایک ناگوار کہانی۔۔۔۔ احمد ہمیش

ہماری دنیا کے ایک شہر میں ذاکر اور کسی دوسرے شہر میں مذکور رہا کرتا تھا۔۔ ذاکر کے شہر کی راہ سے مذکور کے شہر کی راہ اور فاصلہ نامعلوم تھا۔۔ پھر بھی واقعہ کچھ یوں ہوا کہ ذاکر اپنے کرایہ کی رہائش کے ایک کمرہ میں بستر پر تھا۔۔ اس طرح کہ نہ سو Read more about ایک ناگوار کہانی۔۔۔۔ احمد ہمیش[…]

مہالکشمی کا پُل ٠۔۔۔ محمد بشیر مالیرکوٹوی

  افسانہ: مہالکشمی کا پُل۔۔۔۔ کرشن چندر مہا لکشمی، اسٹیشن کے اس پار مہالکشمی جی کا ایک مندر ہے۔۔ اسے لوگ ریس کورس بھی کہتے ہیں۔۔ اس مندر میں پو جا کرنے والے لوگ ہارتے زیادہ ہیں جیتتے کم ہیں۔۔ مہالکشمی اسٹیشن کے اس پار ایک بہت بڑی بدرو ہے جو انسانی جسموں کی غلاظت Read more about مہالکشمی کا پُل ٠۔۔۔ محمد بشیر مالیرکوٹوی[…]

قرۃ العین حیدر کا افسانہ "نظارہ درمیاں ہے” فکری و فنی تناظر میں۔۔۔۔ ڈاکٹر حامد اشرف

افسانہ نظارہ درمیاں ہے ۔۔۔۔ قرۃ العین حیدر تارا بائی کی آنکھیں تاروں کی ایسی روشن ہیں اور وہ گرد و پیش کی ہر چیز کو حیرت سے تکتی ہے۔۔ در اصل تارا بائی کے چہرے پر آنکھیں ہی آنکھیں ہیں۔۔ وہ قحط کی سوکھی ماری لڑکی ہے۔۔ جسے بیگم الماس خورشید عالم کے ہاں Read more about قرۃ العین حیدر کا افسانہ "نظارہ درمیاں ہے” فکری و فنی تناظر میں۔۔۔۔ ڈاکٹر حامد اشرف[…]