خزانہ ۔۔۔ محمد جمیل اختر

  میں لکھنا چاہتاہوں، کوئی ایسا واقعہ، کوئی ایسی کہانی کہ جس سے اندر کا غبار چھٹ جائے، یہ کون سا موسم ہے کہ جس سے انسان کا اندرجکڑا جاتا ہے، بہت پرانے مکانوں کے دروازوں میں لگی دیمک ذرہ ذرہ کر کے ساری لکڑی کھا جاتی ہے ایسے ہی اداسی انسان کو دیمک کی Read more about خزانہ ۔۔۔ محمد جمیل اختر[…]

اور روشنی بجھ گئی۔۔۔ ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری

اُسے یاد تھا جب امیر ہمسائے کا لڑکا نئے اور قیمتی کھلو نے لے کر اُس کے گھر آتا اور اُسے کھیلنے کے لیے بلاتا اور کبھی کبھی ان قیمتی کھلونوں کا رعب بھی جھاڑنے کی کوشش کرتا تو اُس کے دل میں کبھی بھی یہ خواہش پیدا نہیں ہوئی کہ یہ کھلونے اُس کے Read more about اور روشنی بجھ گئی۔۔۔ ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

شمالی روشنیوں کے تعاقب میں۔ ۔ ۔ سید علی حسان

  دور سبز اور آتشی رنگ کا زمین سے آسمان تک ایک ہیولا ناچ رہا تھا۔ جس منزل کی خاطر میں دوسری بار فن لینڈ آیا تھا اس کو دیکھ کر مجھ پر کپکپی طاری ہو گئی۔ میں خوفزدہ ہو گیا۔ میں اس اندھیرے میں، رات کے اس لمحے، سمندر کی طرح پھیلے میدان میں Read more about شمالی روشنیوں کے تعاقب میں۔ ۔ ۔ سید علی حسان[…]

فائل۔ ۔ ۔ پدما شرما

    گاڑی شہر کی سڑکوں کو چھوڑتی ہوئی گاؤں کی طرف بڑھنے لگی تھی۔ اڈمنسٹرٹیو آفسر اور ان کا عملہ گڈھے بھرے راستے کو بڑے دھیان سے دیکھ رہے تھے۔ پہلے اس گاؤں میں آنے کے لئے ریل کی پٹری کے متوازی پتھریلے راستے سے آنا پڑتا تھا۔ اب گاؤں تک پہنچنے کے لئے Read more about فائل۔ ۔ ۔ پدما شرما[…]

سرد خانے کا ملازم۔۔۔ اقبال خورشید

  جب غفور نے لاش وصول کی، وہ بری طرح تپ رہی تھی! وہ چونکا ضرور، لیکن حیران ہونے سے باز رہا۔ اور ایسا کرنا مشکل نہیں تھا، سردخانے کے در و دیوار حیرت چُوس لینے کے عادی تھے۔ اور پھر۔۔۔ مُردے پر چڑھا تپ امکانی تھا کہ آج گرمی کچھ زیادہ تھی! لیکن جب Read more about سرد خانے کا ملازم۔۔۔ اقبال خورشید[…]

چیٹ باکس ۔۔۔ ظفر عمران

تئیس اپریل دو ہزار گیارہ وہ::فرینڈ رِکویسٹ ایکسپٹ کی، شکریہ!آپ نے "وال” بند کی ہوئی ہے میں ::شکریہ کیوں ؟ آپ اپنا تعارف پیش کرنا پسند کریں گی؟ وہ::لگتا ہے، اپ پیش کرنا ہی پڑے گا، آپ نے پوچھا ہی ایسے ہے۔ لیجیے پیشِ خدمت ہے میرا نام دُردانہ ہے، میں پیرس میں پلی بڑھی، Read more about چیٹ باکس ۔۔۔ ظفر عمران[…]

حاملہ آوازیں ۔۔۔ محمد عثمان عالم

وہ کنوار ی تھی مگر حاملہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسی حاملہ جسے آج دن تک کسی نا مِحرم نے آنکھ اُٹھا کر اور مِحرم نے اوڑھنی کے بغیر نہ دیکھا پھر بھی وہ کنواری تھی اور حاملہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اِس بات کی خبر اُس بوڑھی ماں کو بھی نہ ہو سکی جس Read more about حاملہ آوازیں ۔۔۔ محمد عثمان عالم[…]

کہیں جو غالب آشفتہ سرملے ۔۔۔ محمد جمیل اختر

’’ وہ اپنی تیسویں سالگرہ کے دن پاگل ہو گیا‘‘ ’’کیا مطلب وہ تو بالکل ٹھیک تھا پھر پاگل کیسے ہو گیا میں سمجھانہیں۔‘‘ ’’بس میرے دوست آجکل پاگل ہونے میں دیر تھوڑی لگتی ہے۔۔۔۔وہ تو مجھے اس روز بھی پاگل ہی لگا جس روز میں نے اسے بڑی نہر کے کنارے ، برف سے Read more about کہیں جو غالب آشفتہ سرملے ۔۔۔ محمد جمیل اختر[…]

کس جرم کی پائی ہے سزا۔۔۔ جمیل اختر

ہاں تنہائی زہر ہے ایک قاتل ہے وہ قاتل کہ جسے مقتول کی کوئی پرواہ نہیں لیکن لوگ کب سمجھتے ہیں پہلے میں بھی نہیں سمجھتا تھا۔ کہ پہلے اسکی میری ایسی ملاقات نہیں رہی تھی ، وہ جوانی کہ جسے میں اب ایک خواب سمجھتا ہوں اور وہ دن کہ جو اتنی تیزی سے Read more about کس جرم کی پائی ہے سزا۔۔۔ جمیل اختر[…]

بالے مجھے دھتکارا نہیں گیا !۔۔۔ میمونہ احمد

تذلیل اور دھتکار بڑی بر ی چیز ہے استاد انسان کے انسان ختم کر جاتی ہے۔ بالے نے استاد کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔ وہ کیسے بالے ؟ دیکھو نا استاد اوپر والے نے تو سارے انسانوں کو برابر ہی بنایا ہے لیکن یہ انسان اپنے جیسے دوسرے انسانوں کو جب اپنے سے کم تر Read more about بالے مجھے دھتکارا نہیں گیا !۔۔۔ میمونہ احمد[…]