ڈے لائیٹ سیونگ۔۔۔ عاطف ملک

  پس منظر : حکومتِ نے کچھ عرصہ قبل کے نام پر گھڑی کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی تھیں۔ یہ افسانہ اُسی فیصلے کے تناظر میں لکھا گیا۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے، ایک لمحہ جو اُس نے گذارا نہیں، ایک پل جس میں اُس نے سانس نہیں لیا، جو اُس پر نہیں Read more about ڈے لائیٹ سیونگ۔۔۔ عاطف ملک[…]

وہ آنکھیں ۔۔۔ محمد جمیل اختر

  تقریباً روز ہی صبح آفس جاتے ہوئے جب میں سٹاپ پر اپنی گاڑی کا انتظار کر رہا ہوتا ہوں تو پولیس والے قیدیوں سے بھری گاڑیاں لے کر جا رہے ہوتے ہیں۔ آجکل پولیس کو قیدیوں کو لے جانے کے لیے جو نئی گاڑیاں ملی ہیں انہیں دیکھ کر مجھے مرغیوں کا ڈربہ یاد Read more about وہ آنکھیں ۔۔۔ محمد جمیل اختر[…]

ادھار۔۔۔ عابدہ رحمانی

  میں لاہور میں تھی کہ اس کا ٹیکسٹ (ایس ایم ایس )آیا۔۔ "میری بیوی کی زچگی ہونے والی ہے میں اسے فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال میں داخل کرنے آیا ہوں۔۔ میرا ہاتھ بہت تنگ ہے بلکہ تہی دست ہوں۔ آپ میری مدد کریں میں چند روز میں آپ کو لازمی واپس لوٹا دوں گا۔۔ مجھے Read more about ادھار۔۔۔ عابدہ رحمانی[…]

پوت کے پاؤں۔۔۔ نسترن فتیحی

  بچے کی حرکتیں دیکھ کر ماں فکرمند ہو جاتی اور بار بار کہتی۔۔ "پوت کے پاؤں پالنے میں ہی پتہ چل جاتے ہیں –”، اس لڑکے کے لچھن اچھے نہیں۔۔۔ مگر تم اپنے بیٹے پر دھیان نہیں دیتے۔ مگر باپ مسکرا کر رہ جاتا۔۔۔ اور بیٹے پر ایک شفقت بھری نظر ڈال کر اپنی Read more about پوت کے پاؤں۔۔۔ نسترن فتیحی[…]

صَیقَل ۔۔۔ فیروز عابد

  میں بہت دیر سے ان کے سامنے دو زانو بیٹھا تھا۔ وہ مراقبے میں تھے۔ خاموشی پورے کمرے میں قفل ڈالے ہوئے تھی۔ اچانک چڑیے کی چوں چوں سے خاموشی لچک لچک کر ٹوٹ گئی اور پھر کرخت لیکن درد سے پُر آواز ابھری کون؟مراقبہ بھی چڑیوں کی چوں چوں سے شاید منقطع ہو Read more about صَیقَل ۔۔۔ فیروز عابد[…]

طوائف۔۔۔ ریاض شاہد

  وہ سب اس کمرے میں صبح سے یوں بیٹھے تھے جیسے پولیس کی جیل گاڑی میں قیدی بیٹھے ہوئے اپنے اپنے سنگین مقدمات کی عدالت میں پیشی کا انتظار کر رہے ہوں۔ گاہے گاہے ایک دبلے پتلے جسم اور سالخوردہ شلوار قمیض میں ملبوس چپراسی نما ہرکارہ آ کر کسی امیدوار کا نام پکارتا Read more about طوائف۔۔۔ ریاض شاہد[…]

بولتی ناگن۔ ۔ ۔ ڈاکٹر سلیم خان

  جھمرو کا خیمہ شاد باد تھا۔ لوگ اس سے بے سر پیر کے سوالات کر رہے تھے اور  وہ ان کے اوٹ پٹانگ جوابات دے رہا تھا پھر بھی ہر کوئی خوش تھا۔ وقفے وقفے سے ہنسی کے فوارے چھوٹتے اور  قہقہے بلند ہوتے۔ بازار کی گہما گہمی سے تھک کرسستانے کے لیے لوگ Read more about بولتی ناگن۔ ۔ ۔ ڈاکٹر سلیم خان[…]

اسکوپ۔ ۔ ۔ سبین علی

  "دیکھیں سر! ہماری تنظیم انوائرمنٹ اور  وائلڈ لائف کے تحفظ کے لیے کام کرتی ہے۔ آپ کی ڈونیشن سے ماحول کی آلودگی ختم کرنے اور  خطرے سے دوچار اسپیشیز کو بچانے میں مدد ملے گی۔ گِدھ کی نسل تو ہمارے ملک میں تقریباً معدوم ہو چکی ہے -” وہ سانس لینے کے لیے رکا Read more about اسکوپ۔ ۔ ۔ سبین علی[…]

سادہ اوراق ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی

343434ایک گھنی آبادی کے فلیٹ کی پانچویں منزل کے اکلوتے کمرے میں اور موسموں کی زیادتی کی زد میں احمد کو تنہا رہتے ہوئے دو سال ہو چکے ہیں۔ ۔ آج کل مئی کی گرمی کی دوپہر میں یہ کمرہ تپش سے انگیٹھی بن جاتا ہے، اور وہ گھبرا کر بلا ارادہ باہر نکل جا Read more about سادہ اوراق ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی[…]

جمعہ کا دن ۔۔۔ نصر ملک

آج جمعہ تھا اور  مجھے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک مسجد کے قریب واقع ایک کیفے ٹیریا میں پہنچنا تھا۔ مجھے بتایا گیا تھا کہ جمعہ کی نماز کے بعد بیشتر مسلمان اس کیفے میں چائے کافی وغیرہ پینے اور  آپس میں تبادلہ خیال کرنے کے لیے آتے ہیں۔ میرے وہاں جانے کا مقصد  یہ  Read more about جمعہ کا دن ۔۔۔ نصر ملک[…]