تواریخ سے پرے ایک دنیا کی جاسوسی۔۔۔ مشرّف عالم ذوقی

  ایک سراغ رساں کی نوٹ بک ______________________________________________________________________   ابھی حال ہی میں میرے پاس ایک کیس آیا ہے۔ پرائیویٹ ڈکٹیٹیو ہوتے ہوئے بھی جانتا ہوں کہ میں اس کیس کو حل کرنے کے لئے کوئی مناسب شخص نہیں ہوں۔ میرے سامنے کئی رکاوٹیں ہیں۔ جن سے گزرنا آسان نہیں۔ جنہیں پار کرنا دنیا کے Read more about تواریخ سے پرے ایک دنیا کی جاسوسی۔۔۔ مشرّف عالم ذوقی[…]

خوف ۔۔۔ داؤد کاکڑ

  اسے ہوش آیا تو چاروں طرف گھپ اندھیرا تھا۔  اس نے خاموشی سے کچھ سن گن لینے کی کوشش کی لیکن مکمل سناٹا تھا یہاں تک کہ زمینی حشرات بھی خاموش تھے۔  ہاں، البتہ دل دھڑکنے کی دھم دھم ضرور محسوس ہو رہی تھی۔  وہ یکسوئی کے ساتھ کچھ سمجھنے کی کوشش کر رہا Read more about خوف ۔۔۔ داؤد کاکڑ[…]

چوزہ۔ شگفتہ اور وینٹی لیٹر مشین ۔۔۔ محمد جمیل اختر

ٹی وی چل رہا ہے، جس پر ایک خاتون عجیب بے ہودہ انداز میں تقریر کر رہی ہے۔ اُس کی آواز اتنی بری ہے یا شاید میرے کانوں کو بری لگ رہی ہے کہ میں ایک لفظ بھی نہیں سن سکتا۔ لیکن میں ٹی وی بند نہیں کر سکتا، کمرے کے کونے میں ایک چُوزہ Read more about چوزہ۔ شگفتہ اور وینٹی لیٹر مشین ۔۔۔ محمد جمیل اختر[…]

جی بہتر ۔۔۔ عمار نعیمی

"ایوب صاحب یہ کیا؟ آج تو بدھ ہے اور آج کے دن تو گروپ میں شاعری پوسٹ کرنا منع ہے۔ بقول آپ کے ؛ شاعری صرف اتوار کے دن پوسٹ کی جا سکتی ہے۔ آپ ہی نے تو گروپ کے قوانین مرتب کیے ہیں اور آپ ہی۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔ ؟‘‘ عادل نے فیس بک گروپ Read more about جی بہتر ۔۔۔ عمار نعیمی[…]

گھٹن بھرا کہرا ۔۔۔ دیوی ناگرانی

نینی تال، 5 جون 2012 پیاری دیپا، تمہارا خط ملا، پڑھ کر لگا کہ تم میرے بارے میں جاننے کے لئے زیادہ فکر مند بھی ہو اور پریشان بھی۔ کیوں نہ رہو گی، میں فیروز پور سے اپنا سب کچھ راتوں رات سمیٹ کر، تم سے بنا کچھ کہے، بنا کچھ بتائے یہاں نینی تال Read more about گھٹن بھرا کہرا ۔۔۔ دیوی ناگرانی[…]

لذّت ۔۔۔ ایم مبین

بھولا کے اسٹال پر اس دن معمول سے زیادہ بھیڑ تھی۔ اسے بھولا کے اسٹال پر بھیڑ دیکھ کر الجھن سی ہوئی اس نے اپنے کلائی میں بندھی قیمتی گھڑی دیکھی اور ذہن میں حساب لگانے لگا کہ بھولاسے پاؤ بھاجی لے کر کھانے میں اسے کتنا وقت لگے گا اور اس کے پاس اتنا Read more about لذّت ۔۔۔ ایم مبین[…]

نئی ماں ۔۔۔ دیوی ناگرانی

ایک ہی رات میں وہ ماں بن گئی۔ سوتیلی ہی صحیح، پر وارث تو ہوئی وہ دو بیٹیوں کی۔ یہ وردان اسے وراثت میں ملا۔ ممتا کیسے مکمل ہوتی ہے، بچے کی کلکاریاں کیا ہوتی ہیں، چھاتی سے دودھ کی دھاریں کس طرح چھلکتی ہیں، کچھ بھی جانے بنا وہ ماں بن گئی۔ اللہ کی Read more about نئی ماں ۔۔۔ دیوی ناگرانی[…]

مردانگی ۔۔۔ داؤد کاکڑ

کوٹھی کے آہنی گیٹ کی کھڑکی میں اندر قدم رکھتے ہی اسے سلمان کی گاڑی نظر آ گئی۔ اس کی رگوں میں جیسے سنسنی سی دوڑ گئی۔ کئی ہفتوں کی منصوبہ بندی حقیقت کا روپ دھارنے لگی تو اسے خوف محسوس ہوا اوراس کے قدم ڈگمگانے لگے لیکن یہ کیفیت صرف چند لمحوں کی تھی۔ Read more about مردانگی ۔۔۔ داؤد کاکڑ[…]

عِوض۔۔ پھول کا ۔۔۔ حنیف سید

آج پھر دے گیا مات، اور ایسی مات کہ اَب کوئی بساط بھی نہ بچھا سکوں گی مَیں، یعنی کہ آخری مات۔  قبر کے آخری پٹلے جیسی، شاخ سے گرے پھول کی طرح۔ ’’بڑا پیارا ہے، گلاب کا پھول۔‘‘ تقریباً بیس برس پہلے پہنچ گئی، اُس کے لان میں۔ ’’تو توڑ لو نا۔۔ ۔!‘‘ اُس Read more about عِوض۔۔ پھول کا ۔۔۔ حنیف سید[…]

ابو پاری ۔۔۔ ڈاکٹر نگہت نسیم

شاہو کو گم ہوئے چار گھنٹے ہو چکے تھے۔ کہاں گیا ہو گا۔؟ کس کے ساتھ ہو گا۔۔؟ ہائے اگر اسے کچھ ہو گیا تو۔ میں یہ سوچتے ہی گھبرا گیا۔ ایک بار پھر ماہ نور، زیبا سے پوچھا کہ بھائی کو آخری بار انہوں نے کہاں دیکھا تھا۔ وہ دونوں روہانسی اسے ہی ڈھونڈ Read more about ابو پاری ۔۔۔ ڈاکٹر نگہت نسیم[…]