ٹانگ کی بوٹی ۔۔۔ شکیل خورشید

’’یہ مرغی صبح تک بچنے والی نہیں، مولوی صاحب سے چھری پھروا لو‘‘ پڑوس والے قاضی صاحب نے بیمار مرغی کی حالت دیکھتے ہوئے کہا تو کُکو کو بیک وقت مرغی کی ممکنہ فوتگی پر افسوس اور گھر میں مرغی کا سالن پکنے کی امید پر ایک گونہ خوشی بھی محسوس ہوئی۔ لاہور کے مضافاتی Read more about ٹانگ کی بوٹی ۔۔۔ شکیل خورشید[…]

ایک خط ۔۔۔ گل اسلام

سمانہ گاؤں ریاست پٹیالہ انڈیا سے آج سے کئی سال پہلے ایک خاتون جس کا نام اوشا تھا اس نے پوسٹ آفس خوشاب کے پتے پر ایک خط بھیجا تھا۔ معلوم نہیں وہ خط اب کہاں ہو گا ؟ مجھے ایک دوست کی وساطت سے اس خط کا مضمون معلوم ہوا تو اپنے الفاظ میں Read more about ایک خط ۔۔۔ گل اسلام[…]

صبح نو ۔۔۔ وسیم عقیل شاہ

آفس سے بری ہو کر، گردن جھکائے یہاں وہاں دن گزار لینے کے بعد وہ گھر پہنچا، پھر جب سورج نے آنکھیں موند لیں اور آسمان تاروں کی چادر اوڑھ کر گہری نیند سو گیا، تو وہ اپنے ہالے کی روشنی میں تنہا جاگتا رہا صبح کو اس سوال سے اس کی آنکھ کھلی کہ، Read more about صبح نو ۔۔۔ وسیم عقیل شاہ[…]

جنرل ۔۔۔ داؤد کاکڑ

مجھے جنرل سے پیار تھا۔ اونچے قد و قامت اور صحت مند جسم پر سیاہ چمکدار رنگ کا خوبصورت لیکن خوفناک کتا جس کی دھاک دور دور تک بیٹھی ہوئی تھی . وہ امریکن پٹ بل (Pit Bull) اور پاکستانی بل ڈاگ (Bull Dog) دونوں کی خصوصیات کا ایک عجیب سا امتزاج تھا۔ ہمارا پورا Read more about جنرل ۔۔۔ داؤد کاکڑ[…]

زرد بلون ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی

آسیہ گھبرائی ہوئی گھر میں داخل ہوئی۔ ’’ابا کیسے ہیں۔‘‘ اس نے سامنے سے آتی ہوئی ملازمہ سے پوچھا۔ ’’ٹھیک ہیں۔۔ سو رہے ہیں۔ ڈاکٹر نے انجکشن دیا ہے۔‘‘ آسیہ نے والد کے کمرے میں جھانکا۔ بستر پر بے ہوش پڑے تھے۔ کتنے کمزور ہو گئے ہیں۔۔ سرخ و سفید رنگ بالکل زرد ہو گیا Read more about زرد بلون ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی[…]

مصرف ۔۔۔ مریم تسلیم کیانی

اپنی برہنہ وڈیوز اور پرائیوٹ کالز کے وائرل ہونے کا سن کر ثمرہ حسن کا ری ایکشن بہت مختلف تھا! اس کی سیکرٹری عالیہ نے سخت پریشانی میں وہ تمام وڈیوز اپنے موبائل پر اسے دکھائی تھیں جن کی زیادہ تر عکس بندی عالیہ نے ہی کی تھی۔ ثمرہ یکے بعد دیگرے اپنی تمام وائرل Read more about مصرف ۔۔۔ مریم تسلیم کیانی[…]

اپنے اپنے دائرے ۔۔۔ دیپک بدکی

ستیہ پرکاش کو آخر کار اس بات کا احساس ہو گیا کہ وہ اب کسی کی رہنمائی کرنے کے قابل نہیں ہے۔ در اصل اس کو ہمیشہ یہ زعم رہا کہ وہ بہت ہی تعلیم یافتہ ہے، اس نے دنیا دیکھی ہے اور گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہے، اس لیے اس کے تجربات وسیع Read more about اپنے اپنے دائرے ۔۔۔ دیپک بدکی[…]

ادھوری کہانی ۔۔۔ انور فرازؔ

میری بیٹی سیما کھانے کے ٹیبل پر میرے سامنے بیٹھی ہے۔ وہ کھاتی بھی جاتی ہے اور رسالہ بھی پڑھتی جاتی ہے۔ کھاتے کھاتے اسے کچھ نہ کچھ پڑھنے کی عادت ہے۔ زیادہ تر کہانیاں ہی پڑھتی ہے، پڑھنے کے بعد پڑھی ہوئی کہانی مجھے سناتی ہے۔ پھر مجھ سے کہانی پر میری رائے پوچھتی Read more about ادھوری کہانی ۔۔۔ انور فرازؔ[…]

پہلوان جی ۔۔۔ ایس۔ ایس۔ ساگر

میرے ساتھ ایک عجیب معاملہ ہے۔ گزرے دنوں کو یاد کرنے کے لیے مجھے حال سے ماضی کی طرف کھُلنے والی کھڑکیوں کے پیچھے جھانکنا نہیں پڑتا۔ ان گنت چہرے مجھے ہر وقت ان جھروکوں سے جھانکتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ لوگ بھی مجھ سے ملنا چاہتے ہیں۔ شاید اسی Read more about پہلوان جی ۔۔۔ ایس۔ ایس۔ ساگر[…]

پرندوں کی کہانی ۔۔۔ توصیف بریلوی

ساجد ابھی ناشتہ کرنے بیٹھا ہی تھا کہ اس کے سامنے ایک چڑیا آ کر میز پر بیٹھ گئی اور چیں …چیں … کرنے لگی۔ شاید وہ بھوکی تھی، یہی سوچ کر ساجد نے بریڈ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے اس کی طرف ڈالے لیکن وہ پھرّ سے اڑ گئی۔ کچھ دیر بعد وہ پھر آئی Read more about پرندوں کی کہانی ۔۔۔ توصیف بریلوی[…]