فیس بک مباحثہ ۔۔۔ محمد یعقوب آسی، اور دیگر احباب
ابتدائیہ فیس بک پر پوسٹ کرنے کے بعد مباحثہ محمد یعقوب آسی ۔1۔ غزل، اردو غزل۔۔ ہندی غزل۔۔۔ یہ کیا گھپلا ہے؟ پہلے ہی ہندی اور اردو کو ایک ہی زبان سمجھنے والوں کی کمی نہیں، اور اس کا اپنا جھگڑا ہے کہ یہ دو زبانیں مانی جائیں یا واحد زبان، جو الگ الگ Read more about فیس بک مباحثہ ۔۔۔ محمد یعقوب آسی، اور دیگر احباب[…]