تکیہ کلام ۔۔۔ مجتبیٰ حسین

  ‘‘تکیہ کلام ’’سے یہاں ہماری مراد وہ تکیہ کلام نہیں ہے جو بات چیت کے دوران میں بار بار مداخلت جا و بے جا کرتا ہے بلکہ یہاں تکیہ کلام سے مراد وہ کلام ہے جو تکیوں پر زیور طبع سے آراستہ ہوتا ہے اور جس پر آپ اپنا سر رکھ کر سو جاتے Read more about تکیہ کلام ۔۔۔ مجتبیٰ حسین[…]

زبیر رضوی۔۔۔ مجتبیٰ حسین

  زبیر رضوی کو پہلے پہل ۱۹۶۲ ء میں حیدرآباد میں دیکھا تھا (وجیہہ و شکیل، حسین و جمیل زبیر رضوی کو دیکھنے کے ماہ و سال یہی تھے ) ایسا سیکولر مردانہ حُسن پایا تھا کہ مرد و زن، پیر و طفل، بلا لحاظ مذہب و ملت زبیر کو دیکھتے رہ جاتے تھے۔۔ ہے Read more about زبیر رضوی۔۔۔ مجتبیٰ حسین[…]

گوشہ مجتبیٰ : تعارف

  نوٹ: محترم مجتبیٰ حسین اردو کے ممتاز مزاح نگار ہیں۔ 15 جولائی 1936ء کو گلبرگہ میں پیدا ہوے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ 1956ء میں عثمانیہ یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ جوانی سے ہی انہیں طنز و مزاح کی تحریروں کا ذوق تھا جس کی تکمیل کے لئے روزنامہ سیاست سے وابستہ ہو گئے اور Read more about گوشہ مجتبیٰ : تعارف[…]

مجتبیٰ حسین… سفر ہے شرط ۔۔۔ علامہ اعجاز فرخ

    کبھی کبھی یہ مشکل آن پڑتی ہے کہ کسی فرد یا فنکار پر آپ لکھنا چاہتے ہوں اور لفظوں کے قبیلے کبھی روبرو اور کبھی اوجھل ہو جاتے ہیں۔ میرے ساتھ تو یہ مشکل بھی ہے کہ میں نہ شاعر نہ ادیب، نہ نقاد اور نہ محقق، ایسے میں کسی ایسے فنکار کے Read more about مجتبیٰ حسین… سفر ہے شرط ۔۔۔ علامہ اعجاز فرخ[…]

مجتبیٰ حسین کے بہترین سفرنامے ۔۔۔ راحت علی صدیقی قاسمی

  زیر تبصرہ کتاب ’’مجتبیٰ حسین کے بہترین سفرنامے ‘‘ چھ سفروں پر مشتمل کتاب ہے، مجتبیٰ حسین مزاح نگاری میں عظیم نام ہے، ان کی تحریروں کی مقبولیت سرحدوں کی پابند نہیں ہے، وہ پوری دنیا میں اردو داں طبقے کے دلوں پر حکمرانی کرتے ہیں، مشتاق احمد یوسفی اور مجتبیٰ حسین دو ایسی Read more about مجتبیٰ حسین کے بہترین سفرنامے ۔۔۔ راحت علی صدیقی قاسمی[…]

مجتبیٰ حسین کی خاکہ نگاری: ایک جائزہ ۔۔۔ اسیم کاویانی

اپنے عہد کے مشہور مزاح نگار مرزا فرحت اللہ بیگ نے اردو ادب کو سب سے پہلا خاکہ ’ڈپٹی نذیر احمد کی کہانی، کچھ میری کچھ ان کی زبانی‘ دیا تھا۔ اس کے بعد اپنے عہد کے مقبول انشا پرداز اور مزاح نگار رشید احمد صدیقی نے اپنے لکھے خاکوں (مشمولہ: ’گنج ہائے گراں مایہ‘ Read more about مجتبیٰ حسین کی خاکہ نگاری: ایک جائزہ ۔۔۔ اسیم کاویانی[…]

مجتبیٰ حسین کا فن : چند باتیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  مجتبیٰ حسین نے جب مجھ سے اپنی نو آمدہ کتاب ’’مجتبیٰ حسین کی بہترین تحریریں ‘‘ (جلد اول و دوم۔ مرتبہ حسن چشتی) پر ’’سیاست‘‘ یا ’’سب رس‘‘ کے لئے تبصرہ کرنے کو کہا تو (ہر چند میں نثر لکھنے سے ذرا گھبراتا ہوں ) میں فوراً آمادہ ہو گیا، اس لئے کہ مانا Read more about مجتبیٰ حسین کا فن : چند باتیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

حاصلِ سیرِ جہاں کچھ نہیں، حیرانی ہے ۔۔۔ غضنفر

  کئی راتوں تک آنکھوں نے سوائے آنسوؤں کے کچھ نہیں دیکھا اور جب آنسو خشک ہوئے تو دیدوں میں یہ منظر تیر گیا ؎ بھٹک رہی تھی جو کشتی وہ غرقِ آب ہوئی چڑھا ہوا تھا جو دریا اتر گیا یارو محرومی و محزونی کے اس منظر نے ماضی کے بے شمار منظر ابھار Read more about حاصلِ سیرِ جہاں کچھ نہیں، حیرانی ہے ۔۔۔ غضنفر[…]

مانجھی-نئی دیومالا گڑھنے کی کوشش ۔۔۔۔ صفدر امام قادری

  اپنے مختصر ناولوں کے لیے مشہور غضنفر کا تازہ ناول ’’مانجھی ‘‘ رسالہ ’آمد‘ پٹنہ میں چھپنے کے بعد فوری طور پر ایجوکیشنل پبلیشنگ ہاؤس، دہلی کے زیر اہتمام شائع ہو کر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ ’پانی‘(1989)کے بعد ’کینچلی‘، ’کہانی انکل‘، ’مم‘، ’دویہ بانی‘، ’فُسوں ‘، ’وش منتھن‘، اور ’شوراب‘ کے بعد Read more about مانجھی-نئی دیومالا گڑھنے کی کوشش ۔۔۔۔ صفدر امام قادری[…]

ہجرت ۔۔۔ غضنفر

  وہ آغوش جس میں پلے اور پل کر جواں ہم ہوئے ہیں اسے چھوڑنے کی تدابیر کرنے میں مصروف ایسے ہوئے ہیں کہ زنداں سے قیدی رہائی کی راہوں کی تعمیر کرنے میں مشغول ہوتے ہیں جیسے وہ آغوش جس میں جواں ہم ہوئے ہیں اسے چھوڑ کر دور جانے کے احساس سے جو Read more about ہجرت ۔۔۔ غضنفر[…]