۔۔۔۔ مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔

قارئینِ ’سمت‘ کو نیا سال مبارک ہو۔ دعا ہے کہ یہ سال بر صغیر میں خصوصاً اور تمام عالم میں عموماً خوشیوں۔ مسرت اور امن و امان کا پیغام لے کر آئے۔ پچھلی بار ہم نے یہ خیال ظاہر کیا تھا کہ ’سمت‘ کی اب ضرورت نہیں رہی کہ اس کا اجراء محض اس مقصد Read more about ۔۔۔۔ مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔[…]

جی بہتر ۔۔۔ عمار نعیمی

"ایوب صاحب یہ کیا؟ آج تو بدھ ہے اور آج کے دن تو گروپ میں شاعری پوسٹ کرنا منع ہے۔ بقول آپ کے ؛ شاعری صرف اتوار کے دن پوسٹ کی جا سکتی ہے۔ آپ ہی نے تو گروپ کے قوانین مرتب کیے ہیں اور آپ ہی۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔ ؟‘‘ عادل نے فیس بک گروپ Read more about جی بہتر ۔۔۔ عمار نعیمی[…]

ڈاکٹر سکندر حیات میکن بطور محقق ۔۔۔ قیصر شہزاد ساقیؔ

تحقیق حق کی تلاش ہے، ایک جستجو ہے جو کئی بکھری اور پراگندہ کڑیوں کو ایک مربوط زنجیر میں جوڑ دیتی ہے۔ تحقیق جہاں علم و ادب میں کئی اضافے کرتی ہے وہاں کئی فرسودہ اور کہنہ روایات کے حصار میں شگاف بھی ڈالتی ہے۔ تحقیق ایک وقت طلب کام ہے اور اس ریاضت و Read more about ڈاکٹر سکندر حیات میکن بطور محقق ۔۔۔ قیصر شہزاد ساقیؔ[…]

کہمن ۔۔۔ سہیلؔ غازی پوری

  دِکھاوا _______   منظر:   میری بیگم کی ایک سہیلی تھی جو کہ تہذیب نو کی تھی حامل کام جو بھی وہ سوچ لیتی تھی اُس کو کرتی تھی، چاہے ہو مشکل اُس کا شوہر کہیں پہ نوکر تھا جس کو رزق حلال تھا حاصل اپنی بیوی کے اِک دکھاوے سے بن گیا کچھ Read more about کہمن ۔۔۔ سہیلؔ غازی پوری[…]

دوسری سوچ ۔۔۔ آنند لہر

لوگوں کے گھروں میں کام کرتے کرتے اس کا بدن تقسیم ہو گیا تھا، کسی گھر میں اگر ہاتھ اچھے طریقے سے کام کرتے تھے تو دوسرے گھروں میں پاؤں۔ کسی گھر میں پورا جسم بھی کام کرتا تھا۔ سامنے والی پڑوسن کے برتن کھردرے تھے اور سخت بھی اور لوگ تھوکتے بھی ان میں Read more about دوسری سوچ ۔۔۔ آنند لہر[…]

غزلیں ۔۔۔ طارق بٹ

نقش تیرا میں جاں سے دھویا نئیں خود کو رویا ہوں، تجھ پہ رویا نئیں   کھو گیا ہے سمے کی دھند میں تو دل کے منظر نے تجھ کو کھویا نئیں   آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ہے جیسا سنتے تھے ویسا ہویا نئیں   سانس لیتی ہیں تیری تصویریں کون تصویر میں تو گویا Read more about غزلیں ۔۔۔ طارق بٹ[…]

غزلیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  سر تکیے میں لاکھ چھپایا، دیکھ لیا میں نے اپنا اصلی چہرہ دیکھ لیا   دانت کہاں اک مصنوعی بتیسی ہے آنکھ ہے کانی، کان ہے ٹیڑھا دیکھ لیا   اب اک کالی گہری کھائی آئے گی سایہ اپنے قد سے لمبا دیکھ لیا   بند آنکھوں میں آ بیٹھے ہو، بے پردہ ایسے Read more about غزلیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

آہ! مضطرؔ مجاز: ایک تعارفی خاکہ ۔۔۔۔ ڈاکٹر عزیز سہیل

حیدرآباد دکن میں جن شاعروں اپنے فن کی بدولت ایک منفرد پہچان بنائی ہے ان میں ایک معتبر نام جناب مضطر مجاز صاحب کا تھا وہ نہ صرف ایک ممتاز شاعر تھے بلکہ انہوں نے غالب اور اقبال کی بیشتر فارسی نظموں/غزلوں کا اردو میں ترجمہ کیا ہے انہوں نے بحیثیت صحافی روزنامہ منصف میں Read more about آہ! مضطرؔ مجاز: ایک تعارفی خاکہ ۔۔۔۔ ڈاکٹر عزیز سہیل[…]

غزلیں ۔۔۔ نوشین نوشیؔ

  ضروری کیا نہیں اور کیا ضروری ہے بھلا اس بحث میں پڑنا ضروری ہے؟   تو اپنا ظرف تھوڑا اور اونچا کر تعلق کا بھرم رکھنا ضروری ہے   سبھی کچھ جانتے ہو پھر بھی کہتے ہو خموشی سے گزر جانا ضروری ہے   بلندی پر پہنچ کر بھول جاتے ہو کہ نیچے دیکھنا Read more about غزلیں ۔۔۔ نوشین نوشیؔ[…]

باکرہ

  اُس کی اُبلی ہوئی آنکھوں میں ابھی تک ہے چمک اور سیاہ بال ہیں بھیگے ہوئے خوں سے اب تک تیرا فرمان یہ تھا اِس پہ کوئی داغ نہ ہو سو یہ بے عیب اچھوتا بھی تھا اَن دیکھا بھی بے کراں ریگ پہ سرگرم لہو جذب ہوا دیکھ چادر پہ مری ثبت ہے Read more about باکرہ[…]