بِلا تبصرہ؟ یا۔۔ بَلا تبصرہ؟ ۔۔۔۔ محمد یعقوب آسی

٭السلام علیکم سر و علیکم السلام ٭سر جی کیسے مزاج ہیں۔ سر ایک ایک دوست کی کتاب پر آرٹیکل لکھوانا تھا کتاب چھپ رہی ہے مضمونوں کی کتاب بھیج دیں۔ اب یہ کتاب پر منحصر ہے کہ اس پر کیا لکھا جائے اور لکھا بھی جائے یا نہیں۔ ٭پی ڈی ایف؟؟ پرنٹ بھیجیں کاغذ پر۔۔ Read more about بِلا تبصرہ؟ یا۔۔ بَلا تبصرہ؟ ۔۔۔۔ محمد یعقوب آسی[…]

’دیدبان‘، جلد 2 پر ایک بے تکلف تبصرہ ۔۔۔ اعجاز عبید

خالص ادبی جریدوں میں ’سمت‘ ہی تنہا نہیں ہے، ایک اور جریدہ اہمیت کا حامل ہے جس کا نام ’دیدبان‘ ہے۔ اس کی مدیران تین خواتین ہیں، جو الگ الگ ممالک میں رہتے ہوئے مل کر اسے ترتیب دیتی ہیں۔ سلمیٰ جیلانی نیوزی لینڈ میں ہیں، سبین علی سعودی عرب میں رہتی ہیں اور نسترن Read more about ’دیدبان‘، جلد 2 پر ایک بے تکلف تبصرہ ۔۔۔ اعجاز عبید[…]

غزل ۔۔۔ محمد اورنگزیب

کیوں الجھنے لگی ہوا مجھ سے جل اٹھا ہے اگر دیا مجھ سے   اس کو کہتے ہیں لازم و ملزوم میں خدا سے ہوں اور خدا مجھ سے   آنکھ حیرت سے بھر گئی لیکن ایک مصرع نہیں ہوا مجھ سے   عکسِ آئندہ ہوں میں زندہ ہوں حظ اٹھاتا ہے آئینہ مجھ سے Read more about غزل ۔۔۔ محمد اورنگزیب[…]

اردو ادب میں جدید افسانوی صورتحال ۔۔۔ محمد اختر گوندل

آج اردو ادب تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے جہاں ایک طرف نت نئی اصناف وقت کی ضرورت کے تحت پیدا ہو رہی ہیں تو دوسری طرف پہلے سے موجود اصناف میں فنی اور فکری سطح پر انقلابی تبدیلیاں دونوں سطحوں پر ہو رہی ہیں یعنی ادب تخلیق کرنے والے اور ادب پڑھنے Read more about اردو ادب میں جدید افسانوی صورتحال ۔۔۔ محمد اختر گوندل[…]

دوسرا پہیا ۔۔۔ قیصر شہزاد ساقیؔ

عنوان سے آپ کو لگ رہا ہو گا کہ گول گول پہیے کا صراط مستقیم سفر بیان ہوا چاہتا ہے مگر ایسی کوئی بات نہیں یہ صرف آپ کی تاریخی دلچسپی کا نتیجہ ہے جو کہ مجھے ادباء کی آمد و رخصت کے سن یاد کر کر کے بالکل نہیں۔ یہ منطقی لوگوں کی کیا Read more about دوسرا پہیا ۔۔۔ قیصر شہزاد ساقیؔ[…]

وفا داری ۔۔۔ جم کاربٹ/ منصور قیصرانی

میل ٹرین اپنی حدِ رفتار یعنی تیس میل فی گھنٹہ سے رواں دواں تھی اور یہ علاقہ میرے لیے اجنبی نہیں تھا۔ اپریل کا مہینہ تھا اور ٹرین دریائے گنگا کے طاس سے گزر رہی تھی اور لوگ علی الصبح اپنی گندم کی فصل کاٹ رہے تھے۔ پچھلا سال ہندوستان کی تاریخ کا بدترین قحط Read more about وفا داری ۔۔۔ جم کاربٹ/ منصور قیصرانی[…]

نروان سے پہلے ۔۔۔ سہیل اختر

کبھی یہ آہیں تمہیں پکاریں تو کاتے کاتے پلٹ نہ آنا یہی مرے ساتھ بھی ہوا تھا اور آج تک میں پھنسا ہوں اس چکر ویو میں ایسے کہ جیسے مسدود ہو چکے ہیں تمام رستے تمہیں تتھا گت کی ہے بشارت کہ ان سے بچ کر نکل گئے تو عظیم نروان مٹھیوں میں تمہاری Read more about نروان سے پہلے ۔۔۔ سہیل اختر[…]

اس کے دشمن ۔۔۔ وزیر آغا

سحر ہوئی تو کسی نے اٹھ کر لہو میں تر ایک سرخ بوٹی بڑی کراہت سے آسماں کے فراخ آنگن میں پھینک دی اور طویل متلی کی جان لیوا سی کیفیت سے نجات پائی   مگر فلک کے فراخ آنگن میں بادلوں کے سفید سگ اس کے منتظر تھے جھپٹ پڑے اس لہو میں تر Read more about اس کے دشمن ۔۔۔ وزیر آغا[…]

سواد حرف میں اک عشق بے سپہر کا رنگ ۔۔۔ اعجاز فرخ

1933ء کی شب اپنی ردا درست کر رہی تھی کہ آفتاب رات کو بے حجاب دیکھنے کے لئے صدیوں سے تعاقب میں ہے اور شب تھی کہ اب تک اپنے گیسوئے برہم سنبھال کر چاندنی کی ردا اوڑھ کر نکلتی اور آفتاب کی آہٹ سے پھر چھپ جاتی۔ اودھ کے ایک دیہات سیتا پور میں Read more about سواد حرف میں اک عشق بے سپہر کا رنگ ۔۔۔ اعجاز فرخ[…]

آنند لہر کی افسانہ نگاری ۔۔۔ ریاض احمد میر

اردو افسانہ نگاری پر آج تک اتنا لکھا جا چکا ہے کہ مزید لکھنے کی گنجائش بہت کم ہے اس لئے میں صرف یہاں پر ذکی انور کی افسانہ نگاری سے متعلق اس تعریف کو دہراؤں گا جس میں انھوں نے کہا ہے کہ’ ’ایک عمدہ مختصر افسانہ وہ ہے جس میں ایجاز و اختصار Read more about آنند لہر کی افسانہ نگاری ۔۔۔ ریاض احمد میر[…]