زندگی سے مکالمہ کرنے والا شاعر۔ خوشبیر سنگھ شاد ۔۔۔ سلیم انصاری

خوشبیر سنگھ شاد موجودہ شعری منظر نامے پر نقش ایک ایسا نام ہے جس نے اپنی شاعری میں خوشگوار حیرتوں اور زندگی رنگ خوابوں کا ایک نیا ذائقہ تخلیق کیا ہے۔ ان کی تخلیقی انفرادیت نے بہت کم عرصہ میں سرحدی اور جغرافیائی لکیروں کو مٹا کر عالمی سطح پر اپنی شناخت کے نئے موسم Read more about زندگی سے مکالمہ کرنے والا شاعر۔ خوشبیر سنگھ شاد ۔۔۔ سلیم انصاری[…]

نظمیں۔۔۔۔ ارمان نجمی

  فالج ———————–   نیند گہری نیند خاموشی مسلسل، دست و پا حرکت سے عاری چلتے پھرتے ژدمی کا بوجھ ہے بستر پہ بھاری بے بسی کے اک بھنور میں تہ نشیں ہے ذات ساری بے حسی کی دھند میں شام و سحر کی بے کناری مرکز اعصاب پر ہے چوٹ گہری بے نشاں ہر Read more about نظمیں۔۔۔۔ ارمان نجمی[…]

کچھ اپنے بارے میں۔۔۔ ارمان نجمی

اپنے بارے میں کچھ بھی لکھنا میرے لئے ایک مشکل کام ہے۔ میں ادب کا ایک طالب علم ہوں، پڑھتا رہتا ہوں سیکھتا رہتا ہوں، بھولتا رہتا ہوں اور یاد بلکہ مکرر یاد کرتا رہتا ہوں۔ لفظوں کی کائنات سے بساط بھر رشتہ جوڑنے کی کوشش میں کیا پایا اور کیا کیا کھویا اس کا Read more about کچھ اپنے بارے میں۔۔۔ ارمان نجمی[…]

اقبال اور منصور حلّاج۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر

ہمارے اکثر شعرا کے نزدیک حسین بن منصور حلّاج حق گوئی کا نمائندہ ہے جس کی پاداش میں اسے دار و رسن سے گزرنا پڑا۔ اردو اور فارسی شاعری میں منصور حلّاج کے لیے نرم گوشہ پایا جاتا ہے۔ بلکہ کئی صوفیہ کے پاس بھی منصور حلّاج تصوف کی اعلی منازل پر متمکن دکھائی دیتا Read more about اقبال اور منصور حلّاج۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر[…]

دو نظمیں ۔۔۔ منصف ہاشمی

چاہتوں کا اسیر ________________   جو زیتون اور انجیر کی تسبیح کرتے ہوئے محبتوں، چاہتوں میں تڑپتے ہوئے بنجر زمین کو لہو سے سراب کرتا ہے جو صور اسرافیل کا انتظار کرتا نہیں وہ دار پر لٹکتے ہوئے۔۔۔ سبز کہف کی تلاوت کرتے ہوئے۔۔ وقت سے بہت آگے بہت دور نکل جاتا ہے وہ عزازیل Read more about دو نظمیں ۔۔۔ منصف ہاشمی[…]

کتے کی زبان ۔۔۔ نصرت ظہیر

تو بات کتے کی زبان کی چل رہی تھی۔ اُس زبان کی نہیں، جسے کتا اکثر منھ سے باہر لٹکائے رکھتا ہے اور یوں لگتا ہے، جیسے ہوا میں موجود رطوبتِ نسبتی Relative Humidity ناپنے کی کوشش کر رہا ہو۔ ذکر اس زبان کا تھا، جس میں وہ دوسروں کا کہا، سنتا سمجھتا اور اپنی Read more about کتے کی زبان ۔۔۔ نصرت ظہیر[…]

ڈاڑھ کا درد ۔۔۔ نصرت ظہیر

  ڈاڑھ کا درد وہ درد ہے، جسے انسان کا پورا جسم محسوس کرتا ہے، سوائے داڑھ کے! جب یہ ہوتا ہے تو انسان انسان نہیں رہتا۔ سمٹ کر ایک داڑھ بن جاتا ہے، جو یہاں سے وہاں لڑھکتی پھرتی ہے۔ اس مشاہدے کا بیان میں نے میاں عبد القدوس سے کیا تو کہنے لگے Read more about ڈاڑھ کا درد ۔۔۔ نصرت ظہیر[…]

مختصر نظمیں۔۔۔ سلیم انصاری

ایک نظم ____________________________   رات جنگلوں میں اتری تھی لیکن۔۔۔۔۔ جگنوؤں نے اسے شہروں کی طرف دھکیل دیا۔۔۔۔ ! ٭٭٭     سمجھوتہ ____________________________     گوندھ کر جذبوں کی مٹی درد کے پیکر مجھے تشکیل کرنے دو کہ اب تو میرے جینے کی یہی صورت بچی ہے ٭٭٭       برہنگی ____________________________   Read more about مختصر نظمیں۔۔۔ سلیم انصاری[…]

ایک چہرے والا آدمی: نصرت ظہیر ۔۔۔ حقانی القاسمی

تحریر سے جو تصویر بنتی ہے وہ نقش بر آب نہیں نقش کالحجر ہو جاتی ہے۔ علی گڑھ کے زمانہ طالب علمی سے ہی قومی آواز کے ضمیمہ کے وسیلے سے نصرت ظہیر کی تحریروں سے اتنی ملاقاتیں رہی ہیں کہ اگر ان سے شخصی ملاقات نہ بھی ہوتی تو ان کی شخصیت سے مکمل Read more about ایک چہرے والا آدمی: نصرت ظہیر ۔۔۔ حقانی القاسمی[…]

نظمیں ۔۔۔ عارفہ شہزاد

ساعتیں ادھوری ہیں ________________ ادھورا چہچہا ہاتھوں کی پوروں نے لکھا ہے ادھوری نظم ہونٹوں نے چنی ہے ادھورا گیت رستے میں کھڑا ہے   پرندے راستہ بھولے ہوئے ہیں گھنے جنگل میں کوئل کوکتی ہے کوئی خواہش ہے اندر ہوکتی ہے!   ہوا کے ہاتھ سے بہتی اداسی خوشی بس پور بھر بالکل ذرا Read more about نظمیں ۔۔۔ عارفہ شہزاد[…]