غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر فریاد آزرؔ
حصۂ درد وراثت سے زیادہ ہی ملا یعنی مجھ کو مری قسمت سے زیادہ ہی ملا غم زمانے کا ذرا سا ہی خریدا تھا مگر مال مجھ کو مری قیمت سے زیادہ ہی ملا وہ سیاست نے دیا ہو کہ محبت نے تری زخم اس دل کو ضرورت سے زیادہ ہی ملا Read more about غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر فریاد آزرؔ[…]