م۔ ناگ اور اُس کی افسانہ نگاری ۔۔۔ اسیم کاویانی
مختار احمد (م۔ ناگ) نے مغربی وِدربھ کے ضلع ناگپور کے ایک غریب اور کثیر عیال ہیڈ کانسٹیبل کے یہاں جنم لیا تھا۔ اُس کے والد نے ایمان داری میں گزر بسرکی تھی اور وہ اپنے خاندان کو غریبی کی ظلمت سے نہ نکال سکے تھے۔ پہلی کلاس ہی میں مختار احمد نے چار سال Read more about م۔ ناگ اور اُس کی افسانہ نگاری ۔۔۔ اسیم کاویانی[…]
