غزلیں۔ ۔ ۔ فریاد آزر
برے حالات ہیں، اچھا نہیں ہونے دیتے اب مجھے بھی مرے جیسا نہیں ہونے دیتے ہر گھڑی کا م میں مصروف رکھا کرتے ہیں میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے بیج نفرت کے وہ بوتے ہیں سیاست کے دلال جو کسی کو بھی کسی کا نہیں ہونے دیتے پہلے Read more about غزلیں۔ ۔ ۔ فریاد آزر[…]
