اکیسویں صدی میں اردو ناول ۔۔۔ رحمن عباس

نئی صدی کی ابتدا سے تا حال جو ناول شائع ہوئے ہیں ان میں سے بیشتر کو پڑھ کر میں مطمئن نہیں ہوں کیوں کہ یہ ناول حسن، معنویت اور ندرت سے اس قدر محروم ہیں کہ ان میں نہ کوئی کسی جہاں دیگر کی سیر کر سکتا ہے اور نہ ہی ان کے مطالعے Read more about اکیسویں صدی میں اردو ناول ۔۔۔ رحمن عباس[…]

خزانہ ۔۔۔ محمد جمیل اختر

  میں لکھنا چاہتاہوں، کوئی ایسا واقعہ، کوئی ایسی کہانی کہ جس سے اندر کا غبار چھٹ جائے، یہ کون سا موسم ہے کہ جس سے انسان کا اندرجکڑا جاتا ہے، بہت پرانے مکانوں کے دروازوں میں لگی دیمک ذرہ ذرہ کر کے ساری لکڑی کھا جاتی ہے ایسے ہی اداسی انسان کو دیمک کی Read more about خزانہ ۔۔۔ محمد جمیل اختر[…]

روحزن (ایک باب)۔۔۔ رحمٰن عبّاس

باب دوم : مجھے بھی رہ نہ ملے گی جو لوٹنا چاہوں     جماعت کی کھولی ایک پرانے طرز کی تین منزلہ عمارت میں گراؤنڈ فلور پر واقع تھی۔ عمارت کے سبھی مکین پگڑی سسٹم پر پانچ دہائیوں سے قیام پذیر تھے۔ بلڈنگ کا مالک صلاح الدین میمن ایک خاندانی تاجر اور دین دار Read more about روحزن (ایک باب)۔۔۔ رحمٰن عبّاس[…]

جاوید صدیقی کی خاکہ نگاری ۔۔۔ اسیم کاویانی

  پچھلے چند برسوں سے جاوید صدیقی کے یہ مضامین سہ ماہی ’نیا ورق‘ (ممبئی) میں مطالعے میں آ رہے تھے۔ کوئی خاکہ لگا، کوئی خاکہ نما اور کوئی افسانہ، پر ہر تحریر لطفِ زبان کی حامل تھی۔ اب یہ ’روشن دان‘ اور’ لنگر خانہ‘ کے نام سے کتابی صورت میں آئے ہیں۔ ان کی Read more about جاوید صدیقی کی خاکہ نگاری ۔۔۔ اسیم کاویانی[…]

وکیل نجیب کا ناول پانچ بھائی ۔ ایک تجزیہ ۔۔۔ محمد ا سد اللہ

(وکیل نجیب کو اس سال کا ساہتیہ اکادمی اوارڈ برائے ادبِ اطفال دیا گیا  ہے۔ ا ع)   وکیل نجیب ادبِ اطفال کا ایک اہم نام ہے۔ بچوں کے لئے ان کی ناول نگاری زبان و ادب کی ایک قابلِ تحسین خدمت ہے ان معنوں میں کہ اس کے ذریعے اردو قارئین کی سمٹتی ہو Read more about وکیل نجیب کا ناول پانچ بھائی ۔ ایک تجزیہ ۔۔۔ محمد ا سد اللہ[…]

رومن جیکب سن(Roman Jakobson):لسانیات کے ساختیاتی تجزیہ کا اہم نام ۔۔۔ غلام شبیر رانا

  رومن جیکب سن B:11 October 1896,D:18 July 1982 (aged 85))کا شمار بیسویں  صدی کے عالمی شہرت کے حامل ممتاز ماہرین لسانیات میں  ہوتا ہے۔ وہ ماسکو کے ایک متمول گھرانے میں  پیدا ہوا اور بعد میں امریکہ منتقل ہو گیا جہاں  اس نے بوسٹن (امریکہ) میں  وفات پائی۔ اس کا شمار جدید لسانیات میں Read more about رومن جیکب سن(Roman Jakobson):لسانیات کے ساختیاتی تجزیہ کا اہم نام ۔۔۔ غلام شبیر رانا[…]

دھوئیں کا درخت ۔۔۔ علی محمد فرشی

  پیپل کے پتوں اور میرے ہاتھ کی لکیروں میں کتنی مماثلت ہے میں خود ایک دور میں پیپل کا پیڑ تھا بارش، ہوا اور پرندے میرے دوست تھے ایسی بہت سی باتیں مجھے مٹی ماں نے بتائی تھیں ان میں سے کچھ تو اب بھی مجھے یاد ہیں مثلاً میرے سائے میں خرگوش گہری Read more about دھوئیں کا درخت ۔۔۔ علی محمد فرشی[…]

گھوڑے ۔۔۔ فرح دیبا ورک

  پاؤں تلے کیا آیا ہے کس کو زخم لگایا ہے کیا کھویا کیا پایا ہے ان کو کوئی ہوش نہیں ہے ان کا کوئی دوش نہیں ہے وہ ہیں لمبی  ریس کے گھوڑے دوڑے جائیں دوڑے جائیں جوکی چاہے جان گنوائیں رک نہ پائیں ٭٭٭

سورج رستہ بھول گیا تھا ۔۔۔ نذر حسین ناز

  سورج رستہ بھول گیا تھا میں نے اس کی انگلی تھامی اس کو اپنے گھر لے آیا جانے کتنے دن سے یونہی بھوکا پیاسا گھوم رہا تھا کھانا کھا کر ، اور سستا کر بولا مجھ سے آؤ دشت نوردی کر لیں ہم دونوں خاموشی اوڑھے میرے گھر سے باہر نکلے دروازے پہ چاند Read more about سورج رستہ بھول گیا تھا ۔۔۔ نذر حسین ناز[…]

ہم دل والے ۔۔۔ نوشین عبد الحق

    پلکوں سے موتی چنتے ہیں ہم یوں خواب اکثر بنتے ہیں   غم ہوں تو ہم خوش رہتے ہیں خوشیاں مشکل سے سہتے ہیں   ہم قطرے میں دریا ڈھونڈیں اور ساگر سے ناراضی ہے محرم کو مجرم ٹھہرائیں نامحرم اپنا قاضی ہے   حیراں کن اپنی منطق ہے کوا رنگوں کا عاشق Read more about ہم دل والے ۔۔۔ نوشین عبد الحق[…]