پلیتہ پر ایک ادھورا تبصرہ ۔۔۔ سبین علی

پلیتہ ناول اس لیے لکھا گیا کہ ہر دور کا کم از کم ایک مفکر ضرور ہوتا ہے ہاں کبھی کبھار ایک سے زیادہ بھی جنم لے لیتے ہیں اور ان مفکروں کو اپنے اپنے حصے کی شعور کی وہ شمع جلانی پڑتی ہے جو نہ صرف اس عہد کی سوچ و ادراک کو جلا Read more about پلیتہ پر ایک ادھورا تبصرہ ۔۔۔ سبین علی[…]

عزیز جبران انصاری : ایک با کمال نعت گو شاعر ۔۔۔ غلام ابن سلطان

عزیز جبران انصاری کا شمار عالمی شہرت کے حامل مایہ ناز پاکستانی دانشوروں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے حمدیہ و نعتیہ شاعری، اردو تنقید، تحقیق، شاعری، افسانہ نگاری، صحافت، علمِ عروض، مزاحمتی ادب، طنز و مزاح اور اداریہ نویسی میں اپنی صلاحیتوں کا لو ہا منوایا ہے۔ ان کی تیس کے قریب وقیع تصانیف شائع Read more about عزیز جبران انصاری : ایک با کمال نعت گو شاعر ۔۔۔ غلام ابن سلطان[…]

فکشن میں حقیقت نگاری اور حقیقت بیانی کا فرق ۔۔۔ پیغام آفاقی

  فکشن نگاری کے مسائل دو طرح کے ہوتے ہیں :   ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ حقیقت کی دریافت ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ   (1) تحریر سے قبل کے ایک مرحلے میں مصنف اور حقیقت کے درمیان ایک فاصلہ ہوتا ہے۔ اس فاصلے کو کبھی کبھی تو وہ تحریر کے آغاز سے پہلے ہی ختم کر چکا ہوتا ہے اور کبھی Read more about فکشن میں حقیقت نگاری اور حقیقت بیانی کا فرق ۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

غزلیں ۔۔۔ عرفان ستار

زباں پہ حرف ملائم بھی، دل میں کینہ بھی عجیب شخص ہے، اچھا بھی ہے، کمینہ بھی   لہو تو خیر کہاں کا، یہ جاں نثار ترے بہائیں گے نہ کبھی بوند بھر پسینا بھی   وہاں گزار دیے زندگی کے اتنے برس جہاں نہ مجھ کو ٹھہرنا تھا اک مہینا بھی   جلا بروز Read more about غزلیں ۔۔۔ عرفان ستار[…]

دو گز زمین ۔۔۔ عذرا قیصر نقوی

نیم غنودگی کی حالت میں ان کے کانوں میں اماں کے مناقب پڑھنے کی آواز آ رہی تھی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ساماں شتاب کر دے مرے دل کے چین کا پروردگار واسطہ پیارے حسین علیہ السلام کا فجر کی نماز کے بعد آنگن کے کونے میں ‌ بنے لال پتھر کے چبوترے پر Read more about دو گز زمین ۔۔۔ عذرا قیصر نقوی[…]

پاس کی دوری ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

وہ سوتی ہے اور میں اب تک جاگ رہا ہوں   اس کا سر تکیے سے ڈھلکا میں نے آ کر آہستہ سے  پھر اس کا سر تکیے پر رکھا   میں نے دیکھا اس کی پلکوں پر ایک ستارہ میں نے دیکھا اس تکئے کے نیچے سچا موتی ہے   وہ جو میری بانہوں Read more about پاس کی دوری ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

امرہ۔۔۔ پیغام آفاقی

فسادیوں نے پورے گاؤں کو تباہ کر دیا تھا۔ ان کے جانے کے بعد وہاں قوم کے رہبر اور علما کا وفد پہنچا۔ سفید ریش عمامہ پوش مفتیِ شہر نے پورے وفد کے ساتھ پوری بستی کا دورہ شروع کیا۔ اسی بستی کا ایک پتلا دبلا نوجوان جو کہیں چھپ کر بچ گیا تھا ان Read more about امرہ۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

کہاں جا رہا ہوں ۔۔۔ پیغام آفاقی

زمیں پہلے ایسی کبھی بھی نہ تھی پاؤں مٹی پہ ہوتے تھے نظریں افق پر ہمیں اپنے بارے میں معلوم ہوتا تھا ہم کون ہیں ؟ اور کیا کر رہے ہیں۔ کہاں جا رہے ہیں ؟ مگر آج عالم یہ ہے پاؤں رکے نہیں آنکھ کھلتی نہیں اجنبی راستوں پر میں بڑھتا چلا جا رہا Read more about کہاں جا رہا ہوں ۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

افسانچہ۔۔۔ پیغام آفاقی

منطق: مجھے غلط ثابت کرو یا مجھے تسلیم کرو۔ تخلیق: جیو اور جینے دو۔ منطق: تمہارا یہ رویہ کافرانہ ہے۔ تخلیق: یعنی تم ہو اور میں نہیں ہوں۔ تمہارا یہ رویہ بہت آمرانہ ہے۔ منطق: تمہارا رویہ باغیانہ ہے۔ تمہارا یہ جیو اور جینے دو کا رویہ میرے تئیں قاتلانہ ہے۔ تخلیق: تو پھر ایک Read more about افسانچہ۔۔۔ پیغام آفاقی[…]