غزل تب ہوتی ہے ۔۔۔ بیکل اتساہی
جب لگیں دل پہ نینوں کے بان غزل تب ہوتی ہے جب حسِیں ہو کوئی مہربان، غزل تب ہوتی ہے پیاسا پپیہا ہو، ہوائیں ہوں، دہکی ہوں نغموں کی شان میخانہ لہکا ہو، کالی گھٹائیں ہوں، بے سدھ ہوں چھلکتے ہوں جام کوئی ساقی ہو پھر بدگمان، ۔ ۔ غزل تب ہوتی ہے Read more about غزل تب ہوتی ہے ۔۔۔ بیکل اتساہی[…]
