کوائف ستیہ پال آنند
نام : ستیہ پال آنند پیدائش: 24اپریل 1931ء موضع کوٹ سارنگ، تحصیل تلہ گنگ، ضلع چکوال، پنجاب، پاکستان والدین: والد : رام نارائن آنند والدہ: ودیا ونتی، پنجابی شاعرہ اور سکھ اسکالر تعلیم : مارچ 1947ء میں میٹرک مشن ہائی اسکول، راولپنڈی سے کیا۔ 1951ء میں ادیب فاضل (آنرز اِن اردو) 1952ء میں Read more about کوائف ستیہ پال آنند[…]
